الہام، عقل، علم اور سچائی — Page 91
باب دوم کتاب کے اس دوسرے باب میں ہم نے چند بڑے مذاہب عالم کا ذکر کیا ہے جنہیں غلطی سے ملحدانہ فلسفے یا مشرکانہ مذاہب خیال کیا جاتا ہے۔اس کے بعد دکھ اور الم کے مسئلہ کو زیر بحث لایا گیا ہے۔ان مذاہب کے ماننے والوں کی اکثریت پر بھی ان مذاہب کی اصل حقیقت پوری طرح واضح نہیں۔یہ باب درج ذیل عناوین پر مشتمل ہے: ہندومت بدھ مت کنفیوشن از م تا وازم زرتشت ازم دکھ اور الم کا مسئلہ