الہام، عقل، علم اور سچائی — Page xix
الهام ، عقل ، علم اور سچائی xix کا انتھک محنت اور پوری توجہ سے خیال رکھا۔ان کی خاموش لیکن قابل قدر خدمت کا میں خصوصی طور پر معترف ہوں۔میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ کا فضل اور اس کی رحمت ان سب خواتین و احباب کے شامل حال ہو جن کا ذکر اوپر ہو چکا ہے اور وہ بھی جن کے اسماء کا ذکر تو اگر چہ نہیں ہوا لیکن جن کی شمولیت کو میں ہمیشہ ذاتی طور پر تشکر کے رنگ میں یا درکھوں گا۔آمین۔مرزا طاہر احمد