جماعت احمدیہ میں قیام خلافت کے بارہ میں الہامات، کشوف و رؤیا اور الٰہی اشارے

by Other Authors

Page 728 of 736

جماعت احمدیہ میں قیام خلافت کے بارہ میں الہامات، کشوف و رؤیا اور الٰہی اشارے — Page 728

خلافت خامسه : مبشر رویا ، خوا ہیں اور الہی اشارے دیکھا ہے۔728 چند مرد خوب لمبے تڑنگے دیہاتی کوٹ امیر شاہ کی طرف سے آرہے ہیں اور ہمارے گھر واقع عقب فضل عمر ہسپتال کی سڑک پر چلے جارہے ہیں۔ایک آدمی اونچی آواز میں باتیں کر رہا ہے۔اور پنجابی میں کہتا ہے کہ اساں تے مسرور احمد نوں ملن جارہے آں " مرز اصاحب آگے ہو کر کہتے ہیں کہ مرزا مسرور احمد کو اُدھر یعنی بیت مبارک کی طرف اشارہ کر کے کہتے ہیں کہ وہ تو ادھر رہتے ہیں۔مگر وہ شخص سنی ان سنی کر کے دوبارہ یہی بات دہراتا ہے۔ساتھ ہی مرزا " صاحب ہوش میں آجاتے ہیں۔" ابھی ہم یہ باتیں کر رہے ہوتے ہیں کہ ٹی وی پر حضرت مرزا مسرور احمد صاحب ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی خلافت کا اعلان شروع ہو جاتا ہے۔عاجزہ خدا تعالیٰ کو حاضر ناظر جان کر اس بات کی گواہ ہے کہ مندرجہ بالا واقعہ بالکل ت ہے۔☆۔۔۔۔۔۔۔( تاریخ تحریر 11 مئی 2006ء) ۲۵۳۔مکرم مبشر احمد طارق صاحب۔مربی سلسلہ نظارت دعوۃ الی اللہ ربوہ حضرت خلیفہ امسیح الامس کے لئے خلافت کمیٹی کا اجلاس ہور ہا تھا تو خاکسار کی بیت الذکر میں آنکھ لگ گئی تو خواب میں آواز آئی کہ انتخاب مکمل ہو گیا ہے۔اور خلیفتہ اسے منتخب ہو گئے