جماعت احمدیہ میں قیام خلافت کے بارہ میں الہامات، کشوف و رؤیا اور الٰہی اشارے — Page 59
خلافت اولی : مبشر رویا، خوا ہیں اور الہی اشارے 59 کے بعض احمد یوں سے کہا کہ اب تم لوگ قابو آ گئے ہو کیونکہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ ہر نبوت کے بعد خلافت ہے اور تم میں خلافت نہیں ہو سکتی۔تم لوگ انگریزی دان ہواس لئے خلافت کی طرف نہیں آؤ گے۔دوسرے دن انتخاب خلافت کا تارملا۔تو مولوی صاحب نے جواب دیا کہ نورالدین پڑھا لکھا آدمی ہے اس نے جماعت میں خلافت قائم کر دی ہے آئندہ اگر خلافت رہی تو دیکھیں گے۔" تاریخ احمدیت جلد 3 صفحہ 482 تا 484)