جماعت احمدیہ میں قیام خلافت کے بارہ میں الہامات، کشوف و رؤیا اور الٰہی اشارے

by Other Authors

Page 523 of 736

جماعت احمدیہ میں قیام خلافت کے بارہ میں الہامات، کشوف و رؤیا اور الٰہی اشارے — Page 523

523 خلافت خامسه : مبشر رویا، خواہیں اور الہی اشارے (National Sadr Lajna Imaillah Sri Lanka) with plenty of tear drops in my eyes on the same day I heard the news, I requested her to pray for the Khilafat۔When I heard the news from MTA this morning around 3۔45 AM (Sri Lanka Time) I find myself further emotional with plenty of tears and said ALHAMDOLILLAH۔And prayed two Rakkats for our bellowed New Huzur۔(ترجمہ) حضرت خلیفہ اسیح الرابع رحمہ اللہ بہت بیمار تھے اس سال رمضان میں اعتکاف کے دوران میں نے خواب میں دیکھا کہ MTA کی سکرین پر ایک نیا چہرہ خطبہ دے رہا ہے۔جس کا نام مسرور ہے۔پھر بیدار ہو گیا۔تھوڑی دیر بعد دوبارہ نیند آگئی تو بہت واضح آواز آئی "مسرور "۔میں نے بہت کی خواہیں دیکھی ہیں۔جوحضرت خلیفہ اس الرابع رحمہ اللہ و ساتھ ساتھ لکھتا رہا۔اسے نہ لکھا مگر حضرت خلیفتہ اسیح الرابع رحمہ اللہ کی وفات کے بعد اس خواب کو خاکسار نے اپنی آنٹی صدر لجنہ اماءاللہ سری لنکا سے آنسوؤں کی لڑی میں بیان کیا۔آج صبح 3:45 سری لنکا کے وقت کے مطابق جب MTA پر حضرت مرزا مسرور احمد کے خلیفہ بنے کی خبر سنی تو الحمد للہ پڑھا اور دورکعت نماز نئے خلیفہ کے لئے پڑھی۔تاریخ تحریر 23 اپریل 2003ء)