جماعت احمدیہ میں قیام خلافت کے بارہ میں الہامات، کشوف و رؤیا اور الٰہی اشارے — Page 66
خلافت ثانيه : مبشر رویا، خواہیں اور الہی اشارے 99 99 "سو تجھے بشارت ہو کہ ایک وجیہہ اور پاک لڑکا تجھے دیا جا۔گا۔۔۔۔۔۔۔۔اس کو مقدس روح دی جائے گی اور وہ رجس سے پاک ہو اور وہ نور اللہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔جس کا نزول بہت مبارک اور جلال الہی کے ظہور کا موجب ہوگا۔نور آتا ہے نور۔۔۔۔۔۔خدا کا سایہ اُس کے سر پر ہوگا۔" ( مجموعہ اشتہارات جلد اوّل)