جماعت احمدیہ میں قیام خلافت کے بارہ میں الہامات، کشوف و رؤیا اور الٰہی اشارے — Page 310
خلافت رابعه : مبشر رویا، خواہیں اور الہی اشارے حضرت خلیفہ المسیح اثنی نوراللہ مرقدہ نے حضرت ام طاہر کو مخاطب ہوکر ایک مرتبہ فرمایا: " مجھے خدا تعالیٰ نے الہاماً بتایا ہے کہ طاہر ایک دن خلیفہ بنے گا۔" (ایک مرد خدا صفحہ 208) 310