جماعت احمدیہ میں قیام خلافت کے بارہ میں الہامات، کشوف و رؤیا اور الٰہی اشارے — Page 604
خلافت خامسه : مبشر رویا، خواہیں اور الہی اشارے 604 دیکھا تھا۔مجھے اس وقت تو خواب کی سمجھ نہ آئی تھی۔مگر اب معلوم ہوا ہے کہ خواب میں کس طرف اشارہ تھا۔( تاریخ تحریر یکم جولائی 2004ء) -i مکرم ظہور احمد پڑا صاحب ماڈل کالونی، کراچی حضرت خلیفہ امسیح الرابع (رحمہ اللہ) کی وفات سے پہلے یکم را پر یل 2003ءکومیں نے خواب میں دیکھا کہ میں اپنے بیٹے آصف احمد کو گھر کے باہر پہلے دن کا چاند دکھا رہا ہوں۔لیکن آصف احمد چاند کو نہ دیکھ سکا۔میں نے بڑی کوشش کی کہ وہ چاند کو دیکھ لے لیکن چاند جلد ہی غروب ہو گیا۔-ii اسی طرح دوسرے دن 2 را پریل 2003ء میں نے بڑا چاند ٹیلیویژن میں دیکھا کہ چاند بہت بڑا ہے۔جس کو سب لوگ دیکھ رہے ہیں۔میں اور میری فیملی بھی چاند کو بیٹھے دیکھ رہے ہیں۔( تاریخ تحریر 25 رنومبر 2005ء)