جماعت احمدیہ میں قیام خلافت کے بارہ میں الہامات، کشوف و رؤیا اور الٰہی اشارے — Page 50
خلافت اولی : مبشر رویا، خوا ہیں اور الہی اشارے رَجَلٌ بِوَجْهِهِ شُجّةٌ يَمَلًا أَلَا رُضَ عَدْلًا۔50 50 ( تاریخ الخلفاء صفحہ 155 از امام جلال الدین السیوطی ) " یعنی ایک شخص میری اولاد سے ہوگا جس کے چہرہ پر نشان ہوگا ( یعنی جس کے منہ اور سر کے کسی حصہ میں ایسا زخم لگے جو ہڈی تک پہنچا ہوگا۔وہ زمین کو عدل سے بھر دے گا۔" حضرت خلیفہ المسیح الاول فاروقی النسل بھی تھے اور آخری عمر میں ذوشجہ والی پیشگوئی کے بھی مصداق ہوئے۔تیسری شہادت مہدی کا ایک وزیر حافظ قرآن ہوگا حضرت محی الدین ابن عربی رحمتہ اللہ علیہ (1164-1240) نے پیش گوئی فرمائی کہ آنے والے موعود کا ایک خاص وزیر حافظ قرآن ہوگا۔چنانچہ لکھتے ہیں خلافت احمدیہ صفحہ 29 شائع کردہ انصار اللہ ) "وهم من الاعاجم ما فيهم عربي لكن لايتكلمون الابالعربية لهم حافظ ليس من جنسهم ما عصى الله قط هوا خص الوزراء وافضل الامناء۔" (فتوحات مکیہ جلد 3 صفحہ 365) یعنی وزرائے مہدی سب مجھی ہوں گے ان میں سے کوئی عربی نہ ہوگا۔لیکن وہ عربی میں کلام کرتے ہوں گے۔ان میں سے ایک حافظ ہوگا۔جوان کی جنس میں سے نہیں ہوگا۔اس