جماعت احمدیہ میں قیام خلافت کے بارہ میں الہامات، کشوف و رؤیا اور الٰہی اشارے

by Other Authors

Page 434 of 736

جماعت احمدیہ میں قیام خلافت کے بارہ میں الہامات، کشوف و رؤیا اور الٰہی اشارے — Page 434

خلافت رابعه : مبشر رویا، خواہیں اور الہی اشارے 434 تشریف فرما ہیں۔اور اسی کرسی پر حضور کی گود میں حضرت صاحبزادہ مرزا طاہر احمد صاحب بھی تشریف رکھتے ہیں۔دونوں ایک ہی کرسی پر بیٹھے ہیں۔چند لمحوں کا یہ نظارہ تھا اسی وقت آذان فجر ہونے لگی۔میں نے سمجھا کہ خلافت کی ردائے مبارک حضرت مرزا طاہر احمد صاحب کو ملے گی۔تاریخ تحریر 15 جون 1982ء) ۱۰۸۔مکرم ڈاکٹر محمد اسلم صاحب زعیم مجلس انصاراللہ علی پور چٹھہ ضلع گوجرانوالہ مورخہ 7 / جون 1982ء کی رات نصف حصہ گزرنے کے بعد خواب میں دیکھا کہ حضرت خلیفہ امسح الثالث (رحمه الله ) شدید بیمار ہیں اور بہت ضعیف ہو چکے ہیں اور بستر پر لیٹے ہوئے ہیں بہت سے لوگ ان کے گرد جمع ہیں۔ان کے چہروں پر مایوسی ہے جیسے حضور (رحمہ اللہ ) کی زندگی کی اب کوئی امید نہیں رہی۔اسی اثناء میں مجھے آواز آتی ہے کہ ان کی جگہ حضرت مرزا طاہر احمد صاحب نے لے لی ہے ( یعنی خلیفہ منتخب ہو گئے ہیں) 1۔☆۔۔۔۔۔۔۱۰۹ مکرمه امینہ مسعود صاحبہ کراچی ایر پورٹ حال ربوہ عاجز و مورخہ 7 جون کو کراچی س اوکاڑہ پہنچیں۔راستے میں حضرت ماریہ اسمع الثالث