جماعت احمدیہ میں قیام خلافت کے بارہ میں الہامات، کشوف و رؤیا اور الٰہی اشارے — Page 291
خلافت ثالثه : مبشر رویا ، خواہیں اور الہی اشارے لئے ہاتھ آگے کر دیئے۔☆۔۔۔۔۔۔291 اے۔مکرمہ والدہ حبیب الرحمان صاحب کارکن دفتر آبادی۔ربوہ مورخہ 07 نومبر 1965ء کو بعد نماز عشاء رات دیر تک دعا کرتی رہی۔آنکھ لگی تو خواب میں دیکھا کہ حضرت مرزا بشیر احمد صاحب تشریف فرما ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ ہم نے اپنا خلیفہ چن لیا ہے۔آپ لوگ اپنا نیا خلیفہ منتخب کر لیں۔اس کے بعد والدہ نے پوچھا کہ " کون نیا خلیفہ؟" اس پر حضرت مرزا بشیر احمد صاحب نے فرمایا کہ " میاں ناصر احمد جو ہیں۔" ۷۲ مکرم ملک محمد خان صاحب، 4 سری رام روڈ کرشن نگر۔لاہور 07 نومبر کو حضرت خلیفہ اسیح الثانی کی بیاری کی خبر ریڈ یو پرسنی۔بچوں سمیت دعا