جماعت احمدیہ میں قیام خلافت کے بارہ میں الہامات، کشوف و رؤیا اور الٰہی اشارے

by Other Authors

Page 241 of 736

جماعت احمدیہ میں قیام خلافت کے بارہ میں الہامات، کشوف و رؤیا اور الٰہی اشارے — Page 241

خلافت ثالثه : مبشر رویا ، خواہیں اور الہی اشارے مکرم چوہدری ولی داد خان صاحب رفیق حضرت مسیح موعود 241 آپ اپریل 1930ء میں جب ریٹائر ہو کر گھر شیخو پورہ تشریف لائے تو خواب دیکھا کہ " میں قادیان میں ہوں۔اور وہاں اور بھی بہت سے لوگ جمع ہیں جن میں حضرت خلیفہ البیع الاول اور حضرت خلیفہ اسیح الثانی بھی موجود ہیں۔اور میاں ناصر احمد صاحب جو بھی بچہ ہیں وہاں پاس بیٹھے ہیں کہ حضرت مولوی نور الدین صاحب خلیفہ اول نے تین بار بڑے جوش سے میاں ناصر احمد صاحب کی طرف انگلی کا اشارہ کرتے ہوئے فرمایا۔" محمود! یہ بادشاہ ہوگا۔محمود ! یہ بادشاہ ہوگا۔محمود ! یہ بادشاہ ہوگا۔" پھر آپ کی آنکھ کھل گئی۔" مکرمہ سیدہ خدیجہ بیگم صاحبہ والدہ سیدہ رہنمائی بیگم اہلیہ مولوی عبدالودود صاحب فاروقی حال ربوه مکرمہ سیدہ رہنمائی بیگم صاحبہ تحریر فرماتی ہیں۔میں خدا تعالیٰ کو حاضر و ناظر جان کر حلفیہ لکھ رہی ہوں کہ میں اکثر اپنی والدہ مرحومہ