جماعت احمدیہ میں قیام خلافت کے بارہ میں الہامات، کشوف و رؤیا اور الٰہی اشارے

by Other Authors

Page 220 of 736

جماعت احمدیہ میں قیام خلافت کے بارہ میں الہامات، کشوف و رؤیا اور الٰہی اشارے — Page 220

خلافت ثالثه : مبشر رویا، خواہیں اور الہی اشارے مجھے بھی خدا تعالیٰ نے ایسی خبر دی ہے کہ میں تجھے ایک ایسا لڑکا دوں گا جو دین کا ناصر ہوگا اور اسلام کی خدمت پر کمر بستہ ہو گا۔" (حضرت خلیفۃالمسیح الثانی افضل 8 اپریل 1915ء) 220