جماعت احمدیہ میں قیام خلافت کے بارہ میں الہامات، کشوف و رؤیا اور الٰہی اشارے — Page 156
خلافت ثانيه : مبشر رویا، خواہیں اور الہی اشارے 156 آپ استخارہ کریں کہ خدا تعالیٰ کیا فرماتا ہے پھر اس وقت بھی الہام ہوا۔اے ماراں بروید۔اے ماراں بر ویدالخ۔اور یہ شعر بھی پڑھا۔عجب دارم دلے آں نا کسانرا که رو تا بندا ز خوان محمد یہ اس وقت الہام ہوا تھا جب لوگ صاحبزادہ کے ساتھ مخالفت کرتے اور صریح مسیح موعود علیہ السلام کے خلاف کرتے تھے تو یہ الہام ہوا۔فَطُبِعَ عَلَى قُلُوبِهِمْ فَهُمْ لَا يَفْقَهُونَ " vi خواب: " خواب میں دیکھا کہ ایک لڑکا میرے پاس آیا اور کہا کہ تم کیوں نہیں کہتے کہ میاں محمود قدرت ثانی ہے اور اس لڑکے کا نام فضل محمد ہے تو میں نے کہا۔قدرت ثانیہ ہے۔قدرت ثانیہ ہے یا مد دثانیہ ہے۔مدد ثانیہ ہے۔" (الفضل 25 / مارچ 1914ء) ۲۹۔مکرم سید عبدالحئی عرب صاحب کی رویا سید عبد الحئی صاحب عرب مشہور مہاجر قادیان نے جدہ سے لکھا۔ثم ياسيدى بالامس ورد علينا في احسن الاوقات الفضل الاغر فلما طالعناة تكدرت من المكتوب الذي كتبه ذلك الرجل لـكـم ثـم بـعـد ذلك دعوت الله تعالى بان يصلح