جماعت احمدیہ میں قیام خلافت کے بارہ میں الہامات، کشوف و رؤیا اور الٰہی اشارے — Page 8
خلافت حقه اسلامیه : مبشر رویا، خواہیں اور الہی اشارے 8 گمنامی کی زندگی گزار رہا تھا اس کو بتلا دیا گیا کہ فلاں سن میں فلاں نامی خلیفہ ہوگا اور چونکہ خدائی بشارات کی قبل از وقت اشاعت کی اجازت نہیں ہوتی اس لئے اس سے انکار نہیں کیا جاسکتا کہ بہت سی خوا ہیں اور رؤیا وہ بزرگ اپنے ساتھ لے گئے جواب اس دُنیا میں نہیں اور جوں جوں انتخاب خلافت کا زمانہ قریب آتا گیا۔کیا بلحاظ تعداد اور کیا بلا ظاصراحت خوابوں کی تعداد بڑھتی گئی۔