ضرورة الامام

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 583 of 630

ضرورة الامام — Page 583

63 کتابیات آریہ دھرم (تصنیف حضرت مسیح موعودؑ ) ۸،۳۱۳،۳۴۲ آسمانی فیصلہ(تصنیف حضرت مسیح موعودؑ ) ۳۱۳ آئینہ کمالات اسلام (تصنیف حضرت مسیح موعودؑ ) ۸، ۱۰۰،۱۰۳،۱۷۶،۳۱۳،۳۴۲ ابو داؤد، سنن ۳۰۲ح،۳۰۶ح اتمام الحجۃ(تصنیف حضرت مسیح موعودؑ ) ۹،۳۱۳،۳۴۲،۴۰۵ ازالہ اوہام (تصنیف حضرت مسیح موعودؑ ) ۱۰۰،۱۱۵،۳۱۳ ایام الصلح (تصنیف حضرت مسیح موعودؑ ) ۴۰۵ اکاؤنٹ آف محمڈنزم از ریلینڈ ۹۰ البلاغ(تصنیف حضرت مسیح موعودؑ ) حضور کی کتاب البلاغ جس کا دوسرا نام فریاد درد ہے ۳۶۷ امہات المومنین(تصنیف ڈاکٹر احمد شاہ ) ۳۱۵،۳۱۸،۳۱۹،۳۴۵،۳۷۵،۳۷۹،۳۸۲،۳۸۸،۳۹۴،۴۰۱ ۴۰۲،۴۰۶ ۴۰۸،۴۱۰،۴۱۶،۴۱۷،۴۲۹،۴۳۰،۴۳۵ اس رسالہ کی اصل غرض اعتراض کرنا ہے ۴۲۸ ہر قسم کی سب وشتم اس میں کی گئی ۴۵۴ کتاب امہات میں سب و شتم ہے اور مسلمانوں کو مفت تقسیم کی گئی ۴۳۶ مسلمانوں کی طرف مفت بھجوائی گئی اور دل دکھایا ۳۴۵ اس کتاب نے پنجاب اور ہندوستان کے چھ کروڑ مسلمانوں کا دل دکھایا ۳۶۹ ایک فریق نے گورنمنٹ کو شکایت کی اور ایک فریق اس کتاب کا رد لکھنا چاہتا ہے ۴۳۸ انجمن حمایت اسلام کے وکیل ایڈیٹرابزرور کا کہنا کہ کتاب امہات المومنین کا جواب لکھنا ہرگز مصلحت نہیں ۳۷۷ جماعت احمدیہ امہات المومنین کے اعتراضات کا جواب دے گی ۳۱۹ کتاب کے مصنف کا دعویٰ کہ کوئی مسلمان اس کا جواب نہیں دے سکے گا ۴۲۴ اس کی اشاعت ہو چکی، مفت تقسیم ہو چکی اب میموریل کے ذریعہ کونسی اشاعت باقی ہے جس کو روکا جائے ۴۳۰ اندر بجراز اندر من مراد آباد ی ۳۸۷،۴۱۹ اندرونہ بائبل از آتھم ۱۲۱،۱۲۴ انجام آتھم(تصنیف حضرت مسیح موعودؑ ) ۹،۱۷۶،۱۹۵،۳۴۲ انجیل ۵۵،۵۶،۲۴۴،۲۴۵،۲۴۶ مختص الزمان اور مختص القوم قانون کی طرح تھی جس کو عیسائیوں نے عام ٹھہرا دیا ۹۳ انجیل کی اخلاقی تعلیم توراۃ اور طالمود سے لی گئی ہے مگر بہت بے ٹھکانہ اور بے سروپا ہے ۸۹ عیسائیوں کا یہ بیان کہ انجیل نے قوانین کی باتوں کو انسانوں کی سمجھ پر چھوڑدیا ہے جائے فکر نہیں بلکہ جائے انفعال اور ندامت ہے ۸۸ ناقص تعلیم ہے اس لئے مسیح کو کہنا پڑا کہ آنے والا فارقلیط اس کا تدارک کرے گا ۶۶ قرآن میں دلائل عقلیہ اور آسمانی نشان دونوں نہریں اب تک موجود ہیں لیکن انجیل دونوں سے بے نصیب اور خشک رہی ۹۳ آفتاب کے آنے سے جیسے ستارے آنکھوں سے غائب ہو جاتے ہیں ایسی حالت انجیل کی قرآن شریف کے مقابل پر ہے ۶۷