ضرورة الامام

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 577 of 630

ضرورة الامام — Page 577

57 ذکریا کے بیٹے مثیل ایلیا تھے ۲۱۲ح مسیح نے تاویل کی کہ ایلیا یوحنا یعنی ذکریا کا بیٹا ہے ۲۳۰ح ایلیا کا نزول یحییٰ کی صورت میں ہوا ۳۶۲ آپ کا ایک فرقہ بلادشام میں موجود ہے جو عیسائی عقیدہ کے مخالف ہے ۵۲ یعقوب علیہ السلام ۳۸،۲۶۸ح یعقوب بیگ مرزا صاحب ڈاکٹر ہاوس سرجن ۳۵۲ یعقوب علی صاحب شیخ ایڈیٹر اخبار الحکم قادیان ۳۵۵ یوسف علیہ السلام ۴۰۵،۴۲۴ حضرت موسیٰ آپ کی ہڈیاں آپ کی وفات کے چار سو برس بعد کنعان کی طرف لے گئے ۲۶۶ح یوسف خان، عیسائی ۵۶ کپتان ڈگلس کی عدالت میں بطو ر گواہ ۲۷۷ یوسف علی صاحب قاضی ملازم پولیس ۳۵۱ یونس علیہ السلام ۴۱،۴۶،۲۸۷ح حضرت مسیح نے اپنے قصہ کو یونس کے مشابہ قرار دیا ۲۵ یہودا اسکریوطی یسوع کے خزانہ کا خزانچی تھا