ضرورة الامام

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 573 of 630

ضرورة الامام — Page 573

53 محمد اکبر صاحب ٹھیکیدار ، چوب میاں، بٹالہ ۳۵۴ محمد اکبر خان صاحب ،سنور پٹیالہ ۳۵۷ محمد اکبر خان صاحب سردار سابق تحصیلدار کانگڑہ ۳۵۴ محمد اکرم صاحب مولوی گملہ ضلع گجرات ۳۵۶ محمد الدین صاحب ملازم پولیس سیالکوٹ ۳۵۱،۳۵۷ محمد الدین صاحب منشی پٹواری بلانی تحصیل کھاریاں ۳۵۳ محمد امیر خان صاحب حاجی، مہتمم گاڑی شکرم سہارنپور ۳۵۶ محمد امین صاحب تاجر کتب جہلم ۳۵۵ محمد انوار حسین صاحب سید رئیس شاہ آباد ۳۵۴ محمد باقر خان صاحب قزلباش سردار ۳۵۴ محمد بخش صاحب تاجر ملتان ۳۵۵ محمد جان صاحب منشی تاجر وزیر آباد ۳۵۵ محمد جعفر تھانیسری، منشی حضورؐ کے بارہ میں بدزبانی ۱۴۹ محمد جلال الدین خان صاحب سردار آنریری مجسٹریٹ گوجرانوالہ ۳۵۳ محمد حسن خان صاحب رئیس سنور پٹیالہ ۳۵۷ محمد حسین بٹالوی، مولوی ابو سعید ۴۵،۴۷،۵۹،۱۱۰،۱۶۹ ۱۷۵،۱۷۶،۱۷۷،۱۹۸،۱۹۹،۲۲۹،۳۱۵، ۵۱۰تا۵۱۲ ایک خشک ملا بلکہ نیم ملا ہے ۳۳ اس کے والد رحیم بخش کا ذکر ۳۴ کپتان ڈگلس کی عدالت میں اس کا بیان گواہ منجانب مستغیث ۲۵۰ اپنی ناپاک حرکتوں سے تمام مولویوں کو بدنام کیا ۳۵ بٹالوی اگر میرے الہامات کو افترا سمجھتا ہے تو طریق آزمائش گورنمنٹ کے ذریعہ کروا لے کہ کوئی نشان مانگے اگر پیشگوئی وقت پر پوری نہ ہو تو گورنمنٹ یقین کر لے کہ میں جھوٹا ہوں ۳۸ اگر ہندوؤں کا خیر خواہ ہے تو لیکھرام کے قاتل کا نام ہندو ملہمین سے معلوم کرے ۳۷ اس کا ظلم کہ اللہ کے معجزہ بابت لیکھرام کو انسانی منصوبہ قرار دیا ۳۹ ہمیشہ گورنمنٹ کو دھوکہ دینے کیلئے جھوٹی باتیں لکھتا رہا ۴۰ یہ بالکل درست نہیں کہ غیر مقلد سب محمد حسین کے مقلد ہیں بلکہ بہت سے لوگ اس کے مخالف ہیں ۲۹ح ڈپٹی کمشنر کے سامنے لیکھرام کے قتل کا قصہ شروع کرنا ۳۷ حضور کی شان میں گستاخی اور بدزبانی کی مثالیں ۱۴۶،۱۴۷ حلفی شہادت کے مقام پر کھڑا ہو کر دو جھوٹ بولے ۳۳ ڈپٹی کمشنر نے لکھا کہ یہ شخص مرزا صاحب کا سخت دشمن ہے ۳۶ افسوس کہ بٹالوی نے مسلمان کہلا کر جھوٹے مقدمہ قتل کی تائید کی اور بڑے جوش سے کلارک کا گواہ بنا اور ذلت اٹھائی ۳۱۱ عیسائی پادریوں کی طرف سے ان کا رفیق بن کر حضور کے خلاف گواہی دینے آیا ۳۶ عیسائیوں کی طرف سے گواہی دینے میں اللہ کی دو حکمتیں ۳۶ مقدمہ قتل میں عیسائیوں کی کامیابی کا حریص تھا اور مارٹن کلارک کا گواہ بن گیا ۲۷ مقدمہ مارٹن کلارک کے دوران اقراری بیان کہ حضور انگریزی سرکار کے خیرخواہ ہیں ۱۰ اسے بد اندیشی کی سزا ملنا اورکچہری میں ذلیل ہونا ۳۰،۳۱ کچہری میں ذلت پہنچنا ۳۲،۳۳ عدالت میں کرسی نہ مل کر ذلت ہوئی پھر جس شخص کی چادر پر زمین پر بیٹھا اس نے اپنی چادر کھینچ لی ۳۵ عدالت میں کرسی کی بجائے جھڑکیاں ملیں ۳۷