ضرورة الامام

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 572 of 630

ضرورة الامام — Page 572

52 قرآن کریم نے آنحضرت ؐ کو خاتم الانبیاء قرار دیا ہے جبکہ مخالفین حضرت عیسیٰؑ کو خاتم الانبیاء ٹھہراتے ہیں ۲۲۴ح علماء کا عقیدہ کہ آپ خاتم الانبیاء بھی ہیں اور آپ کے بعد ایک نبی عیسیٰ بھی آئے گا ۲۰۷ح یسوع کی نسبت الہامات سے آپؐ کی خدائی بدرجہ اولیٰ ثابت ہوتی ہے ۱۰۵ آپؐ نے آنے والے موعود کیلئے پیشگوئی کی تھی کہ اس کی تکفیر ہو گی ۲۰۳ح آپؐ کی پیشگوئی کہ صلیبی خیالات کے بطلان اور ان کو توڑنے کے لئے اللہ تعالیٰ آسمانی مسیح پیدا کرے گا ۲۱۷ح آپؐ کی پیشگوئی کہ مسیح موعود چودھویں صدی کے سر پر ظہور کرے گا ۲۰۷ آپؐ کے معجزات کی دو اقسام اول آپؐ کے ذریعہ ظہور ہونے والے معجزات دوسرے آپؐ کی امت کے ذریعہ ظاہر ہونے والے معجزات ۱۵۴ح آپؐ کے معجزات صرف قصوں کے رنگ میں نہیں بلکہ ہم آپؐ کی پیروی کر کے خود ان نشانوں کو پالیتے ہیں اور مشاہدہ کے ذریعہ حق الیقین تک پہنچ جاتے ہیں ۱۵۶ح آپؐ کے ذریعہ ظاہر ہونے والے معجزات کی تعداد تین ہزار کے قریب ہو گی ۱۵۴ح واقعہ غار ثور جب آپؐ اعجازی طور پر دشمن سے محفوظ رہے ۲۶ آپؐ سے سچی محبت اس میں ہے کہ ہم آپؐ کا دامن اعتراضوں سے پاک کریں ۳۸۳ آپؐ کی شان میں گستاخی سے ہمارے دل کو بہت دکھ پہنچا ہے ۱۱۹ آپؐکی شان میں پادریوں کی گستاخیاں اور گالیاں ۱۲۰تا۱۲۲ آپؐ کی شان میں ہندوؤں اور آریوں کی گستاخی اور بدزبانی ۱۳۱ پادریوں اور آریوں کی طرف سے آپؐ کی شان میں گستاخی اور دل آزاری کی حکومت کو شکایت ۱۲۰ عیسائی پادریوں نے آپؐ کے خلاف انتہائی سخت اور گندے الفاظ استعمال کئے ۳۸۵ کتاب امہات المومنین میں آپؐ کے خلافت سخت زبان استعمال کی گئی ۳۴۵ راجندر سنگھ ایڈیٹر و مالک اخبار خالصہ بہادر کی آنحضورؐ کے بارہ میں بدزبانی ۱۵۱ پادریوں اور آریوں کی طرف سے تحقیر کے کلمات پر مشتمل کتب شائع کر کے طلبہ کو پڑھنے کے لئے دی جاتی ہیں ۱۵۲ محمد صاحب بابو۔کلر ک محکمہ انہار انبالہ ۳۵۱ محمد لدھیانوی، مولوی ۱۴۹ محمد ابراہیم صاحب منشی تاجر گبرون لدھیانہ ۳۵۵ محمد ابراہیم صاحب ، مولوی آف آرہ ۳۶۹ محمد احسن صاحب امرو ہوی ،سید ، مولوی ۳۵۳ محمد اسحاق صاحب حافظ اوورسیئر یوگنڈ ا ریلوے ۳۵۱ محمد اسماعیل خان حاجی ، رئیس دتا ولی حضور کو اپنی کتاب کیلئے مختصر سوانح لکھنے کی درخواست ۱۵۸ح محمد اسماعیل خان صاحب ڈاکٹر مشرقی افریقہ ۳۵۱ محمد اسماعیل صاحب شیخ نقشہ نویس ریلوے دہلی ۳۵۲ محمد اسماعیل صاحب منشی نقشہ نویس کالکا ریلوے ۳۵۱ محمد اسماعیل صاحب مولوی وکیل فتح گڑھ ضلع فرخ آباد ۳۵۳ محمد اسماعیل صاحب میاں سوداگر پشمینہ امرتسر ۳۵۵ محمد اسماعیل صاحب میاں، سرساوہ ۳۵۷ محمد افضل صاحب بابوکلرک ممباسہ یوگنڈا ریلوے ۳۵۲ محمد افضل خان صاحب سوار رسالہ نمبر۱۲سرحد ۳۵۱ محمد افضل صاحب مولوی گملہ مولوی گجرات ۳۵۶