ضرورة الامام

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 571 of 630

ضرورة الامام — Page 571

51 لیپل گریفن، سر ۳۴،۳۴۹ اپنی کتاب تاریخ رئیسان پنجاب میں حضور کے خاندان کا تذکرہ ۳۳۹ کتاب رئیسان پنجاب میں حضرت مرزا غلام مرتضیٰ صاحب کا ذکر کیا ہے ۱۷۷ح لیکھرام پشاوری ، پنڈت ۱۱،۳۵،۳۸،۴۰،۴۱،۱۱۰،۱۱۱،۱۶۴،۱۷۲،۱۷۴،۱۷۵،۱۷۶،۱۷۷،۱۷۸ ۱۸۸،۱۹۸، ۲۰۳، ۲۰۶،۳۳۰، ۳۸۸،۴۱۷،۵۰۹،۵۱۰،۵۱۱ اللہ تعالیٰ،آنحضور ؐ اور قرآن واحادیث کے بارہ میں لیکھرام کی بدزبانی ۱۴۱تا۱۴۵ ہماری لیکھرام سے کوئی ذاتی عداوت نہ تھی۔یہ اللہ تعالیٰ کا بہت بڑا نشان تھا جو ظاہر ہوا ۳۹ قادیان تقریباً ایک ماہ رہا اور ایک دن بھی بدزبانی سے باز نہ آیا ۴۰۷ح لیکھرام کے بارہ جو پیشگوئی کی گئی اس کا باعث وہ خود تھا ۴۰۶ح اس کی بدزبانی اور آنحضورؑ کی گستاخی سے باز نہ آنے پر اللہ سے اس کے لئے نشان مانگا ۴۰۸ لیکھرام نے حضورؐ کی نسبت اشتہار شائع کیا کہ تین سال میں ہیضہ سے موت ہو گی ۴۰۹ح مجھ سے کوئی نشان اور معجزہ مانگتا اور ٹھٹھہ کرتا ۴۰۸ح اگر کسی مرید سے قتل کروایا تو کیا ایسا شخص پھر مرید رہ سکتا ہے ۳۹ محمد حسین بٹالوی اگر ہندوؤں کا خیرخواہ ہے تو لیکھرام کے قاتل کا نام ہندو ملہمین سے معلوم کرے ۳۷ لیمار چنڈ ، کپتان ڈی ایس پی گورداسپور ۲ عدالت ڈگلس میں اس کا بیان ۲۷۲ عقلمندی سے فی الفور سمجھ گیاکہ مقدمہ قتل ایک جھوٹا منصوبہ ہے ۳۱۱ مارٹن کلارک دیکھئے کلارک مارٹینو اے۔ای ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ امرتسر ۱۶۱ جس کی عدالت میں حضور کے خلاف مقدمہ قتل کا ابتدائی بیان ہوا ۱۵۷ حضور کے وارنٹ جاری کرنا اور پھر وارنٹ روک دینا کہ یہ میرے اختیار میں نہیں ۱۶۵،۱۶۶ مارک بے انگریز مصنف ۸۷ح مالکؒ ، امام ۳۵۹،۴۹۶ آپ وفات مسیح کے قائل ہیں ۲۲۱ح مبارک علی صاحب ، ابویوسف ، چھاؤنی سیالکوٹ ۳۵۵ محبوب علی صاحب ڈاکٹر ، ہاسپیٹل سیالکوٹ ۳۵۳ محمد مصطفی احمد مجتبیٰﷺ قرآن کریم نے آ پ کا نام خاتم النبیین رکھا ہے ۲۱۹ح خدا تعالیٰ کا سب سے بڑا اور سب سے زیادہ پیارا جناب محمد مصطفےٰؐ ہے ۱۵۵ آپؐ مثیل موسیٰ ہیں۔آپؐ کا سلسلہ خلافت حضرت موسیٰ کے سلسلہ کے مشابہ ہے ۲۵۵ح آپؐ کو سب سے زیادہ دل کی صفائی دی گئی تھی ۵۰۰ آپؐ کے ظہور کے وقت ہزاروں راہب اور اہل کشف تھے جو نبی آخر الزمان کے قرب ظہور کی بشارت سنایا کرتے تھے ۴۷۵ عیسائی مؤلف کا کہنا کہ جس قدر معزز گواہیاں اور سندیں نبی اسلامؐ کے لئے پیش کی جا سکتی ہیں ایسی گواہیاں یسوع کے معجزات کے لئے نہیں پیش کی جا سکتیں ۹۱ آپؐ کے وعظ اور تعلیم نے ہزاروں مردوں میں توحید کی روح پھونک دی اور ہزارہا آسمانی نشان دکھائے ۱۵۴ آپ کی سچائی ہمیشہ تازہ اور کبھی نہ خشک ہونے والی کرامات ہیں ۱۵۶،۱۵۷ح آسمان سے نشان ظاہر ہو رہے ہیں اور یہ سب برکات ہمارے نبی ﷺ کی ہیں ۱۵۷ آپؐ کے زمانہ سے آج تک ہر صدی میں ایسے باخدا لوگ ہوتے رہے جن کے ذریعہ اللہ تعالیٰ غیر قوموں کو آسمانی نشان دکھا کر ہدایت دیتا رہا ہے