ضرورة الامام — Page 563
43 امہات المومنین کے خلاف حکومتی پابندی لگانے کی بجائے ہم اس کتاب کا جواب دیں گے کیونکہ جو ضرر ہمیں پہنچنا تھا وہ پہنچ چکا ۳۱۶ میری تقریر کا ماحصل یہ ہے کہ عیسائیوں نے جو حضرت عیسیٰ کو خدا بنا رکھا ہے یہ سراسر ان کی غلط فہمی ہے ۱۰۷ مارٹن کلارک نے غلط بیانی سے کام لیا کہ حضور نے اس کے خلاف سخت الفاظ استعمال کئے ہیں ۱۳ تحریرات میں سختی کی دو وجوہات۔اول تا مخالف اپنی روش بدلیں دوم عام مسلمان جوش میں نہ آویں ۱۱ تحریروں میں کسی قدر سختی مخالفوں کے سخت حملوں کے جواب میں آئی تھی ۱۱ قوموں میں صلح کاری پھیلانے کیلئے حضور کی تجویز ۳۴۶ حسین کامی کی آپ سے قادیان میں ملاقات اوراسے ترک سلطنت کی خراب حالت پر آگاہ کرنا ۳۲۱ نصرت الٰہی اور نشانات اس زمانہ میں اس عاجز کے ذریعہ خدا تعالیٰ نشان دکھلا رہا ہے ۱۵۴ح مسلمانوں کے ایمان کو تقویت دینے کے دو طریق آپ کو عطا کئے گئے (۱) قرآنی معارف (۲) تائیدات سماوی وقبولیت دعا ۲۹۴،۲۹۶ح خدا نے مجھے چار نشانات دئیے ہیں (۱) عربی بلاغت وفصاحت (۲)قرآنی حقائق و معارف (۳)قبولیت دعا (۴)غیبی اخبار کا نشان ۴۹۶،۴۹۷ آپ کی تائید ونصرت کے لئے نشانات ارضی و سماوی کا ظہور ہوا ۲۹۸ح،۳۳۰،۴۹۷،۵۰۹ اللہ تعالیٰ نے میری تائید میں چاند سورج کو گرہن لگایا ۳۶۳ آپ کی تائید میں نو نشانات کا ظہور ۱۱۰ آپ کی تائید میں پانچ غیبی افعال کا ظاہر ہونا ۳۱،۳۲ میری کوئی پیشگوئی جھوٹی نہیں نکلی ۴۱ حضرت یوسف کی طرح محض نیک نیتی سے اپنی نسبت یہ بیان کرنا ضروری سمجھتا ہوں کہ یہ علم اللہ تعالیٰ کے فضل سے مجھے عنایت کیا ہے ۴۰۵ مجھے وہ آسمانی حربہ عطا کیا گیا ہے جس سے میں صلیبی مذہب کو توڑ سکوں ۳۵۹ راولپنڈی کے ایک بزرگ کو حضور کی قبولیت دعا کے بارہ میں الہام ہوا تھا ۱۱۷ لدھیانہ کے پیر مرد کریم بخش نے اپنے مرشد کی پیشگوئی میرے بارہ شائع کی کہ مسیح موعود پیدا ہو گیا اور اس کا نام غلام احمد ہو گا ۱۰۹ مقدمہ قتل کی بریت کی خبر قبل از وقت اللہ نے دی اور اسے جماعت میں شائع بھی کر دیا گیا ۳۰۸ مقدمہ قتل کے بارہ میں اللہ تعالیٰ نے الہاماً بتایا اور اس کی بریت کے بارہ میں بھی یہ الہامات میں نے تقریباً سو آدمیوں کو بیان کئے ۴۴ مقدمہ قتل کا کپتان ڈگلس کی طرف سے آپ کے حق میں فیصلہ ۲۸۳تا۳۰۲ مقدمہ قتل میں اعجازی بریت۔امرتسر کے مجسٹریٹ کے جاری کردہ وارنٹ مدت تک گورداسپور نہ پہنچ سکے اور پھر ورانٹ کی منسوخی ۲۷ مقدمہ قتل میں شکست کے بعد مقدمہ انکم ٹیکس میں بھی مارٹن کلارک کو شکست ہوئی۔حضور کا انکم ٹیکس معاف کر دیا گیا ۵۰۶ ایف ٹی ڈکسن کی طرف سے آپ کو انکم ٹیکس سے بری کرنے کا حکم ۵۱۹ مقدمہ کے وقت آپ کیلئے کرسی بچھائی گئی اور محمد حسین بٹالوی کی ذلت ہوئی ۲۸ کچہری میں عزت افزائی کہ کرسی دی گئی اور مخالفین کی ذلت ہوئی ۳۰ آتھم، احمد بیگ اور لیکھرام کے بارہ میں پیشگوئیاں پوری ہونا ۴۱ آتھم پیشگوئی کے مطابق مرا ۴۱۱ح