ضرورة الامام — Page 559
39 عماد الدین امرتسری پادری آنحضورؐ کو گالیاں دینے میں بڑھا ہوا ہے ۱۲۰،۱۳۱ اس کی تحریریں زہریلا اثر رکھتی تھیں چنانچہ ایک محقق انگریز نے کہا کہ اگر دوبارہ ۱۸۵۷ء کا غدر ممکن ہوا تو اس کا سبب پادری عمادالدین کی تحریریں ہوں گی ۴۳۱ اس کے مرتد ہونے کی وجہ ۳۷۹ عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ،حضرت ۴۱۶ آپ کو بھی الہام ہوتا تھا لیکن اپنے تئیں کچھ نہ سمجھا ۴۷۳ عنایت اللہ صاحب مولوی مدرس مانانوالہ ۳۵۳ عیسیٰ علیہ السلام ۴۱،۴۳،۵۴،۵۵،۳۹۷ ہم عیسیٰ علیہ السلام کو خدا کا سچا نبی سمجھتے ہیں ۱۱۹،۱۵۴ قرآن نے آپ کی سچائی کی گواہی دی ۱۵۵ح قرآن نے فرمایا کہ مسیح ابن مریم سچا نبی وجیہ اور خدا کے مقربوں میں تھا ۲۳۳ح یسوع ابن مریم ایک عاجز بندہ تھا اس کو نبی سمجھو جس کو خدا نے بھیجا تھا ۱۰۸ آنحضورؐ نے آپ کا حلیہ سرخ رنگ اور گھنگھریالے بال بیان فرمایا ۳۰۱ح حضور ؑ سے مشابہتیں حضرت مسیح موعود کی حضرت عیسیٰ کے ساتھ سات مشابہتیں ۴۵ حضور نے کشف میں دیکھا کہ میں اور حضرت عیسیٰ ایک ہی جوہر کے دو ٹکڑے ہیں ۱۰۳ حضرت موسیٰ سے تیرہ سو سال بعد چودھویں صدی میں پیدا ہوئے اسی طرح امت محمدیہ میں حضور ؑ مبعوث ہوئے ۲۵۸ح داؤد کی نسل سے ہونے کی وجہ سے نام کی شہزادگی آپ کے پاس تھی حضور سے مشابہت کہ حضور بھی رئیس خاندان سے تھے ۱۷۸ح ستارہ ذوالسنین آپ کے وقت میں بھی نکلا حضور کے وقت بھی نکلا ۱۱۰ الوہیت و وفات مسیح میری تقریر کا ماحصل یہ ہے کہ عیسائیوں نے جو حضرت عیسیٰ کو خدا بنا رکھا ہے یہ سراسر ان کی غلط فہمی ہے ۱۰۷ عیسائیوں کے فرضی خدا نے چالیس روزے رکھے تھے ۸۰ انجیل سے ثابت ہے کہ مسیح کی والدہ کا گھر تھا اور مسیح مالدار آدمی تھا جس کے پا س ہر وقت پیسوں کی تھیلی رہتی تھی ۷۵ قرآن کریم صریح لفظوں میں وفات عیسیٰ ظاہر کرتا ہے ۲۲۲ح، ۲۱۹ح آیت فلما توفیتنی نے صاف طور پر خبر دے دی کہ حضرت عیسیٰ فوت ہو گئے ۲۱۵ح،۲۱۹ح جسم عنصری کے ساتھ آسماں پر جانا صحیح نہیں بلکہ قرآن ان کی وفات بتاتا ہے۔اس طرح اکابر علماء بھی وفات مسیح کے قائل ہیں ۳۵۹ آپ کی عمر ۱۲۰ برس تھی ۲۷۷ ۳۳ برس کی عمر میں صلیب دئیے گئے ۲۷۸ حضرت عیسٰی کی قبر موجود ہے ۲۳۸ح آپ کی وفات اور نزول کے بارہ میں علماء کے عقائد میں تناقضات ۲۰۷ح مدت تک عیسائیوں کا یہی عقیدہ تھا کہ حضرت عیسیٰ در حقیقت فوت ہو گئے ہیں ۲۶۴ح اللہ تعالیٰ نے مجھے کشف اور الہام کے ذریعہ اطلاع دی کہ حضرت عیسیٰ درحقیقت فوت ہو گئے ہیں ۳۶۳ وفات عیسیٰ اس زمانے کے مولویوں کو عقلی و نقلی طریق سے ثابت کی لیکن انہوں نے قبول نہ کیا ۵۰ رفع الی اللہ وآمدثانی رفع الی السماء کی حقیقت ۲۴،۲۵ قرآن نے یہود اور نصاریٰ کے درمیان فیصلہ کر دیا کہ مسیح مصلوب نہیں ہوا بلکہ وفات پا کر رفع روحانی ہوا ۳۶۲