ضرورة الامام — Page 556
36 رلیا رام گھوہاٹی، لالہ ۱۲۷ رمضان علی صاحب سیدڈپٹی انسپکٹر الٰہ آباد ۳۵۱ رنجیت سنگھ ۱۷۵ح روشن دین صاحب منشی سٹیشن ماسٹر ڈنڈوت جہلم ۳۵۲ ریلینڈ اپنی کتاب اکاؤنٹ آف محمڈنزم میں لکھا کہ محمد ؐ کے معجزات نہایت مشہور عالم پرہیز گار محققوں نے تحقیق کے بعد لکھے ہیں کہ ان پر شک نہیں ہو سکتا ۹۰ زٹلی ۴۲۷ زٹلی کی بدگوئی پر گورنمنٹ اور پبلک کو اس کا چہرہ دکھانے کیلئے جماعت کی طرف سے میموریل بھیجنا ۳۹۱ح اس کی تحریر میں علمی رنگ میں کوئی اعتراض نہیں تھا کہ اسے دفع کیا جاسکتا اس نے صرف تمسخر سے گندی گالیاں دیں ۴۲۸ اس کے خلاف میموریل میں ہرگز سزا دینے کیلئے درخواست نہیں کی گئی ۴۲۹ زین الدین محمد ابراہیم منشی انجینئر ممبئی ۳۵۳ زین العابدین صاحب قاضی خانپور ریاست پٹیالہ ۳۵۵ س۔ش۔ص۔ض سراج الحق جمالی نعمانی صاحب رئیس سرساوہ ۳۵۴ سراج الدین صاحب منشی ترمل کھیڑی کلرک مدراس ۳۵۳ سراج الدین صاحب میاں ۳۵۳،۳۵۷ سراج الدین صاحب نواب از خاندان ریاست لوہارو ۳۵۴ سردار محمد صاحب مولوی برادر زادہ مولانا حکیم نور الدین صاحب ۳۵۷ سعد اللہ لدھیانوی حضور کے بارے میں بدزبانی ۱۵۰ سلطان احمد ، مرزاابن حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۵۱۴ سلطان بخش صاحب میاں تاجر و روب میکر لاہور ۳۵۵ سلطان محمد، داماد مرزا احمد بیگ ۱۸۷،۱۸۸ح سلطان محمود صاحب مولوی میلا پور مدراس ۳۵۲ سلطان محمود، والد عبدالحمید مدعی مقدمہ قتل ۱۵۷،۲۳۰ سیمرل اس کا کہناہے انجیلیں نیک نیتی کے بہانہ سے مکاری کے ساتھ دوسری صدی کے آخر میں لکھی گئیں ۹۳ شاہ دین صاحب منشی سٹیشن ماسٹر دینا ضلع جہلم ۳۵۲ شرف الدین صاحب میاں نمبر دارکوٹلہ فقیر جہلم ۳۵۴ شملر، عیسائی محقق اس کا کہنا کہ یوحنا کے علاوہ باقی تینوں انجیلیں جعلی ہیں ۹۳ شہاب الدین صاحب چودھری بی اے ایل ایل بی کلاس لاہور ۳۵۳ شہاب الدین صاحب میاں باجہ والا لدھیانہ ۳۵۷ شیر محمد خان صاحب رئیس بھکر محمڈن کالج علیگڑھ ۳۵۴ صادق حسین صاحب وکیل اٹاوہ ۳۵۲ صادق حسین صاحب منشی مختار عدالت اٹاوہ ۳۵۳ صادق علی بیگ صاحب مرزا ، حیدر آباد دکن ۳۵۲ صالح محمد صاحب سیٹھ تاجر مدراس ۳۵۴