ضرورة الامام — Page 546
مسیح موعود (علامات و ظہور) نصوص حدیثیہ میں مسیح موعود کے متعلق بیان شدہ علامات اور ان کا پور اہونا ۳۰۶ح، ۳۰۷ح مسیح موعود کی علامت روشن پیشانی اور اونچی ناک کا مطلب ۳۰۷ح مسیح موعود عیسائیوں کی طاقت اور قوت کے وقت پیدا ہو گا۔اس کے وقت میں ریل ہوگی، نہریں نکالی جائیں گی، پہاڑ چیرے جائیں گے۔۳۱۲ح اس کے وقت میں اس قدر انتشار نورانیت ہو گا کہ عورتوں کو بھی الہام شروع ہو جائیگا اور نابالغ بچے نبوت کریں گے ۴۷۵ مسیح موعود فارسی الاصل ہو گا ۳۰۸، ۳۰۹ح آنحضورؐ نے مسیح موعود کو اپنا ایک بازو قرا ر دیا ۳۲۸ آنے والا مسیح موعود گندم گوں اور ہندی ہے ۳۰۲ح مسیح موعود کے ظہور کی علامات حضور کے وقت میں ظہور پذیر ہوئیں ۲۹۸ح مسیح موعود اور مسیح اسرائیلی کا آنحضورؐ کی طرف سے بیان شدہ الگ الگ حلیہ ۳۰۱ چودھویں صدی کا مجدد مسیح موعود ہونا چاہئے ۳۰۳ح قرآن اور احادیث سے اس بات کا کافی ثبوت ملتا ہے کہ آنے والا مسیح چودھویں صدی میں ظہور کرے گا ۲۵۸ح کدعہ یا کدیہ احادیث میں آیا کہ وہاں مہدی مبعوث ہو گا یہ دراصل قادیان کا مخفف ہے ۲۶۱ح میں اس مسیح موعود کا ادعا کرتا ہوں جو عیسیٰ علیہ السلام کی طرح غربت کے ساتھزندگی بسر کرے گا ۳۴۷ مسیح موعود ہونے پر کیا دلیل ہے اس کا جواب ۲۵۵ح چودھویں صدی کے سر پر اللہ نے مجھے مبعوث کر کے پیشگوئی مسیح موعود کی معقولیت کو کھول دیا ۲۱۱ح بخاری کی حدیث میں ہے کہ مسیح موعود صلیب کے غلبہ کے وقت آئے گا ۲۰۷ آنحضورؐ نے مسیح موعود کے ساتھ دجال کا ذکر کیا ہے لیکن حضرت عیسیٰ بنی اسرائیلی کے ساتھ دجال کا ذکر نہیں ۳۰۲ مسیح موعود کے وجود کی علت غائی احادیث میں یہ بیان کی گئی کہ وہ عیسائی قوم کے دجل کو دور کریگا اور ان کے صلیبی خیالات کوپاش پاش کرے گا ۲۶۲ح صلیب کے باطل خیالات کو توڑنے کیلئے آسمانی مسیح اللہ تعالیٰ پیدا کرے گا ۲۱۷ح جو شخص عیسائیت کے فتنہ کو دور کرنے کیلئے صدی کے سرپر مجدد ظاہر ہو گا وہی مجدد مسیح ہو گا ۲۱۶ح احادیث سے مسیح موعود کیلئے یہ معلوم ہوتا ہے کہ وہ ممالک مشرقیہ سے مبعوث ہو گا ۲۵۹ح دجال کا مستقر اور مقام مشرق ہے تو مسیح موعود بھی مشرق سے ظہور کرے گا ۲۶۰ح دمشقی حدیث میں جو مسلم میں ہے منارہ مشرقی کا ذکر کرکیمسیح موعود کے ظہور کیلئے مشرق کی طرف ہی اشارہ کیا گیا ہے ۲۶۰ح مسیح موعود کے زمانہ کی حالت ۳۰۶، ۳۰۷ح مسیح موعود کو کن وسائل سے کسر صلیب کرنا چاہئے؟ (۱) حجج عقلیہ (۲)آیات سماویہ (۳) دعا سے اس فتنہ کو فرو کرے ۳۰۵ح چودھویں صدی کے مجدد کا سب سے بڑا فرض کسر صلیب ہے ۳۰۳ح مسیح موعود کی تلوار اس کے انفاس طیبہ یعنی کلمات حکمیہ ہیں سو ان انفاس سے ملل باطلہ ہلاک ہوجائیں گی ۳۱۲ح مسیح کا دوبارہ دنیا میں آنا اسی رنگ اور طریق سے مقدر تھا جیسا کہ ایلیا نبی کا دوبارہ دنیامیں آنا ۲۱۱ح فصوص الحکم میں شیخ ابن العربی نے اپنا ایک کشف یہ لکھا ہے کہ مسیح موعود خاتم الولایۃ ہوگااور وہ توام پیدا ہو گا ۳۱۳ح مولویوں نے ناقص فہم کی وجہ سے پیشگوئی مسیح موعود میں تناقص پیدا کیا ہے ۲۰۸، ۲۰۹ح