ضرورة الامام — Page 541
21 عقیدہ کفارہ کیلئے مزید دیکھئے کفارہ عقیدہ تثلیثدیکھئے تثلیث الوہیت مسیح اے عیسائیویاد رکھو کہ مسیح ابن مریم ہرگز ہرگز خدا نہیں ۵۵ مسیح کی خدائی کا دعویٰ توریت اور دوسرے نبیوں کی تعلیم کے خلاف تھا ۵۱ الوہیت مسیح کے عقیدہ پر عیسائیوں کو ملزم کرنے کیلئے اللہ تعالیٰ نے چار گواہ ابطال کھڑے کئے ہیں ۵۴ عیسائیت کا عقیدہ الوہیت مسیح عقل کے خلاف ہے عیسائیت کے خدا کو کوڑے پڑے اس کے منہ پر تھوکا گیا، دعا قبول نہ ہوئی وغیرہ ۸۶ عیسائیوں کے فرضی خدا نے چالیس روزے رکھے ۸۰ اگر یسوع میں خدا کی روح تھی وہ کیوں کہتا ہے کہ مجھے قیامت کی خبر نہیں اور اس کی دعا قبول نہ ہوئی ۷۰ اگر خدا بننے کیلئے بے گناہ ہونے کا قاعدہ ہے تو یسوع سے پہلے جو بے گناہ تھے کیا ان کیلئے بھی یہ اتفاق ممکن ہے ۶۹ اقنوم ثانی، ابن اللہ تین دن مرا رہا تو اس عرصہ میں دنیا کا انتظام کون کرتا ہو گا ۱۰۰ تمام مدار عیسائیت کا ان کے خدا کی لعنتی موت پر ہے ایسا خدا نہایت ہی قابل رحم ہے ۶۸ مخالفت اسلام ہندوستان میں عیسائیوں کی طرف سے نو کروڑ ایسی کتاب شائع کی گئی ہو گی جس میں مسلمانوں اورد وسرے اہل مذاہب پر حملہ ہے ۴۰۹ عیسائیوں کی طرف سے دس کروڑ کے قریب مخالفانہ کتابیں اور رسائل نکل چکے ہیں اور تین ہزار اعتراضات شائع ہو چکے ہیں ۳۹۲ اسلام سے مرتد ہونے والے عیسائی اسلام کے خلاف زیادہ بدزبانی کر رہے ہیں ۳۷۹ پادری عماد الدین کی زہر یلی تحریروں کی نسبت ایک انگریز محقق نے کہا کہ اگر ۱۸۵۷ء کا غدر دوبارہ ممکن ہوا تو اس کا سبب عمادالدین کی تحریر یں ہوں گی ۴۳۱ کسر صلیب اللہ تعالیٰ نے میرے ہاتھ پر عیسائی مذہب کے اصول کا خاتمہ کر دیا ۲۶۲ح مسیح موعودصلیب کے غلبہ کے وقت آئیگا ۲۰۷ح عیسائیت کے فتنہ کو دور کرنے کیلئے ظاہر ہونے والا مجدد مسیح ہو گا ۲۱۶ح میری تقریر کا ماحصل یہ ہے کہ عیسائیوں نے جو حضرت عیسیٰ کو خدا بنا رکھا ہے وہ سراسر غلط فہمی ہے ۱۰۷ عیسائیوں کے یسوع کا انجیل میں نقشہ قابل اعتراض ہے ۴۵۱ موجودہ انجیلوں پر حضورؑ کا اعتراض کہ یہ انسان کی تمام قوتوں کی مربی نہیں ہو سکتی ۸۷ یسوع کے الہامات کی نسبت آنحضورؐ اور میرے الہامات میں زیادہ خدائی ثابت ہوتی ہے ۱۰۵ حضور کی طرف سے عیسائیوں کو توبہ اور نشان نمائی کی دعوت ۱۰۸ میرے نشانات کے ذریعہ پادری صاحبان شرمندہ ہو گئے ہیں اس کے مقابل پر پادریوں کے پاس بجز پرانے قصوں کے کچھ نہیں ۱۰۸ عیسائی پادریوں کے ردّ میں اور مدافعت میں تحریرات اور اشاعت کتب ۳۴۴ ردّ عیسائیت میں حضور نے عمدہ کتب محفوظ کیں ۵۹ عیسائی پادریوں اور فلاسفروں کے وساوس سے جو زمانہ تباہ ہو رہا ہے اس کا حل ان کے وساوس کا جواب دینا ہے ۳۷۷،۳۷۸ دوسری پیشگوئی کے مطابق اخفاحق کی وجہ سے آتھم جلد فوت ہو گیا جس سے عیسائیوں کو شرمندگی دامنگیر ہوئی