ضرورة الامام — Page 540
20 عقل عیسائی عقیدہ کو دور سے دھکے دیتی ہے ۵۲ یورپ کے علوم عقلیہ کے ماہر عیسائیت کے عقیدہ پر ٹھٹھہ کرتے ہیں ۵۳ علم امام الزمان کیلئے قوت اوربسطت فی العلم ضروری ہے ۴۷۹ مذہبی مناظرات کیلئے جن علوم کا آنا ضروری ہے ۳۷۰تا۳۷۵ شرط ہشتم بیان شدہ کتاب فریاد درد میں مختلف علوم کی کتب کی فہرست: حدیث، تفسیر، صرف ونحو ، معانی بیانی ادب، لغت، تاریخ ، الاصول، فقہ، کلام ، منطق، اخلاق و تصوف، طب ،مذاہب علوم مختلفہ ۴۵۸تا۴۶۹ عیسائیت عقائد و تعلیمات شناخت حق کے تینوں ذرائع پر یہ مذہب پورا نہیں اترتا ۵تا۵۳ عقل عیسائی عقیدہ کو دور سے دھکے دیتی ہے ۵۲ عیسائیوں کے محقق اس بات کے بھی مقر ہیں کہ ایک عیسائی اپنے مذہب کی رو سے انسانی سوسائٹی میں نہیں رہ سکتا ۹۳ اپنے مذہب کی روحانی برکات پادری صاحبان ثابت نہیں کر سکے ۶۰،۶۱ اقنوم ثانی یسوع کے بارہ عیسائی عقیدہ اور اس کا بطلان ۶۸،۶۹ صلیبی عقیدہ تمام بے قیدیوں اور آزادیوں کی جڑ ہے ۳۰۴ح عیسائی وسوسہ کہ عدل اور رحم دونوں خدا تعالیٰ کی ذات میں جمع نہیں ہو سکتے ۷۳ عیسائیت کے خدا کو عدل کی ذرا بھی پرواہ نہیں کہ یسوع پر ناحق تمام جہاں کی لعنت ڈال دی ۷۲ نجات کے لئے اعمال کو غیر ضروری ٹھہرانے کا خیال سراسر غلطی ہے ۸۰ عیسائیوں نے اپنی حماقت سے حضرت عیسیؑ ٰ کو معلون قرار دیا ۲۳۳ح یہود کے اعتراض کہ مسیح مصلوب ہو کر لعنتی ہوا عیسائیوں نے یسوع کے آمان پر جانے کا عقیدہ بنا لیا ۲۶۵ح،۲۷۴ح،۳۶۱ عیسائی عقیدہ کہ تین دن تک جو لعنت کے دن تھے حضرت عیسیٰ نعوذ باللہ جہنم میں رہے ۲۷۰ح عیسائی عقیدہ کے مطابق یسوع کا جہنم میں جانا جن کتب سے ثابت ہوتا ہے ان کی تفصیل ۲۸۳ح تا۲۸۸ح مدت تک عیسائیوں کا یہی عقیدہ تھا کہ حضرت عیسیؑ ٰ فوت ہو گئے ہیں ۲۶۴ح عیسائیوں نے یسوع کا مع جسم اٹھائے جانا قرار دے کر اپنے عقیدہ کو غلطیوں اور تناقضوں سے پُر کر دیا ہے ۲۷۳ح عیسائی جس تعلیم کو سچی اور منجاب اللہ سمجھتے ہیں وہی تعلیم ان کے جدید عقیدہ کی مکذب ہے ۵۱ انجیل کی تعلیم کو پادریوں نے بگاڑ دیا ہے ۵۶ انجیل کی تعلیم نہایت ہی ناقص ہے اس لئے مسیح نے فارقلیط کے بارہ میں کہا وہ اس کا تدارک کرے گا ۶۶ انجیل کی تفصیلات کیلئے دیکھئے کتابیات زیر لفظ ’’انجیل ،، عیسائی حضرت مسیح تک ہی سلسلہ الہامات مانتے ہیں ۴۹۱ پیشگوئیوں کے وہ معنی کئے جو تعلیم کے سراسر مخالف ہیں ۵۱ عیسائیت کی تعلیم یہودیوں کی مسلسل تین ہزار برس کی تعلیم کے مخالف ہے ۶۰ کوئی سچا عیسائی فوج میں داخل نہیں ہو سکتا کیونکہ انجیل میں دشمن سے محبت کرنے کا حکم ہے ۹۳ عیسائیوں کے نزدیک شیطان مسیح کو پہاڑی پر لے گیا اور مسیح کوتین مرتبہ شیطانی الہام ہوا ۴۸۴ عقیدہ کفارہ کا باطل ہونا ۶۰ عیسائی اصول کہ انسان اور تمام حیوانات کی موت آدم کے گناہ کا پھل ہے۔اس اصول کابطلان ۷۴ کفارہ کے ذریعہ نعوذباللہ تا قیامت غیر منقطع سلسلہ لعنت یسوع کے سر ڈال دیا گیا ۶۴ یسوع کو نعوذباللہ کروڑہا کے گناہوں کے نیچے دبا دیا گیا اور لعنتوں کا مجموعہ بنا دیا گیا ۶۳،