ضرورة الامام

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 539 of 630

ضرورة الامام — Page 539

19 صلح صلحکاری پھیلانے کیلئے اس سے بہتر اور کوئی تدبیر نہیں کہ کچھ عرصہ کے لئے مخالفانہ حملے روک دئیے جائیں ۳۴۶ صلیب توریت میں لکھا ہے جو صلیب پر کھینچا جائے وہ لعنتی ہے ۲۳۱ بنی اسرائیل میں قدیم سے رسم تھی کہ جرائم پیشہ اور قتل کے مجرموں کو بذریعہ صلیب ہی ہلاک کیا کرتے تھے اسی وجہ سے صلیبی موت لعنتی شمار کی گئی ۲۳۲ح مصلوب توریت کے حکم کی رو سے رفع الی اللہ سے بے نصیب ہوتا ہے ۳۶۰ طاعون طاعون سے بچاؤ کیلئے ہدایات دینے کیلئے قادیان میں جلسہ کے انعقاد کیلئے اشتہار ۳۱۴ طبابت حضورؑ نے طبابت کی بعض کتب اپنے والد صاحب سے پڑھیں جو حاذق طبیب تھے ۱۸۱ح ع۔غ عبرانی زبان عیسائیوں کے ساتھ مقابلہ کیلئے بائیبل کی پیشگوئیوں وغیرہ کے حصے عبرانی میںیاد ہوں ۳۷۲ لفظ الوھیم گو جمع ہے مگر ہر جگہ واحد کے معنی دیتاہے ۹۴ لفظ الوھیم خدا کے علاوہ فرشتہ کیلئے ،قاضی کیلئے، موسیؑ ٰ کیلئے بھی آیا ہے ۹۴ عبرانی لفظ نعسہ عربی کے نصنع سے ملتا ہے ۹۵ عدل عدل اور رحم دو نہریں ہیں جو اپنی اپنی جگہ چل رہی ہیں ۷۳ خدا کے عدل اور رحم میں کوئی جھگڑا نہیں اس کا عدل بھی ایک رحم ہے ۷۳ عدل اور رحم میں تناقض سمجھنا جہالت ہے ۷۴ مخالفوں نے سخت الفاظ کی روش نہ بدلی تو ہمیں حق ہو گا کہ بذریعہ عدالت چارہ جوئی کریں ۱۵ مقدمہ قتل از مارٹن کلارک کی عدالتی کارروائی کا سلسلہ وار بیان ۱۵۶ مارٹن کلارک کے قتل کے الزام کا مقدمہ ڈپٹی کمشنر گورداسپور کی عدالت نے خارج کر دیا ۱ عذاب عذاب ایک سلبی چیز ہے کیونکہ راحت کی نفی کا نام عذاب ہے ۸۱ عذاب دینا خدا تعالیٰ کا فعل ہے جو انسان کے اپنے ہی فعل سے پیدا ہوتا ہے ۸۲ عذاب کا اصل تخم اپنے وجود کی ہی ناپاکی ہے جو عذاب کی صورت میں متمثل ہوتی ہے ۸۲ عربی زبان مناظرات مذہبیہ کیلئے عربی کا راسخ علم ضروری ہے ۳۷۰ اپنے عظیم الشان کام کو مشتہر کرنے کیلئے اور بلاد عربیہ تک پہنچانے کیلئے عربی اور فارسی میں تحریر ۴۳۳ عربی اور عبرانی میں عظمت دینے کیلئے ھم یعنی جمع کا صیغہ استعمال کرتے ہیں ۹۵ عزم امام الزمان میں قوت عزم ہونا ضروری ہے یعنی کسی حالت میں نہ تھکنا او رنہ مایوس ہونا ۴۸۱ عقل شناخت حق کا دوسرا ذریعہ عقل ہے ۵۲ عقلی عقیدے سب کلیت کے رنگ میں ہوتے ہیں کیونکہ قواعد کلیہ سے ان کا استخراج ہوتا ہے