ضرورة الامام

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 538 of 630

ضرورة الامام — Page 538

18 موسیٰ نے کوہ سینا پر روزے رکھے ۸۰ عیسائیوں کے فرضی خدا نے چالیس روزے رکھے۔س۔ش۔ص۔ط سکھ حکومت سکھوں کی متفرق حکومتوں کے وقت میں ہم پر اورہمارے دین پر وہ مصیبتیں آئیں کہ نماز پڑھنا اور اذان دینا مشکل ہو گیا ۴۹۴ مرزا عطا محمد صاحب کے وقت سکھ غالب آ گئے اور صرف قادیان قبضہ میں رہ گیا ۱۷۳۔۱۷۴ح قادیان پر قبضہ کرنے کے بعدسکھوں نے بہت تباہی مچائی ۱۷۵ح رنجیت سنگھ نے چھوٹی چھوٹی ریاستوں کو دبا کر بڑی ریاست بنا لی ۱۷۵ح سکھوں کے ایام میں پنجاب میں مسلمانوں کے سخت حالات اور اذان پر پابندی ۳۴۰،۳۴۳ سکھوں کے دور میں مسلمانوں پر ظلم ہوئے اور آزادی مذہب چھین لی گئی ۴۵۲ حکومت کے مظالم کا ذکر اور انگریزوں کا ان سے نجات دلانا ۴۵۲ سکھ مت باوا صاحب چولہ صاحب میں لکھ گئے ہیں کہ اسلام کے سوا کوئی مذہب سچا نہیں ۴۹۲ سکھ مت اور دوسرے فرقوں کا ہندوؤں سے الگ ہونے کی وجہ ۴۹۲ اخبار عام لاہور میں ایک سکھ صاحب کا مضمون شائع ہوا کہ ان کو گوروؤں کی ہدایت ہے کہ وید کو ہرگز نہ مانو ۴۹۲ سوانح نویسی سوانح نویسی کے مقاصد ۱۵۹تا۱۶۲ح شکر شکر ادا کرنا قرآن کریم کے احکامات میں سے ہے ۴۴۵ گورنمنٹ کے احسانوں پر شکر ادا کرنا ضروری ہے ۴۴۴ شہد شہد کی مکھیوں میں امام کا نظام ہوتا وہ امام یعسوب کہلاتا ہے ۴۹۳ شیطان جو شخص خدا کی تجلیات کے نیچے زندگی بسر کرتا ہے اس کی شیطنت مر جاتی ہے اور اس کے سانپ کا سر کچلا جاتا ہے ۶۳ قرآن شریف نے شیطانی وسوسے کا نام طائف رکھا ہے ۴۸۵ یہودیوں کی کتابوں میں بہت ہی شریر انسان کا نام بھی شیطان رکھا گیا ہے ۴۷۴ عیسائیوں کے نزدیک شیطان مسیح کو پہاڑی پر لے گیا اور مسیح کو شیطانی الہام بھی ہوا ۴۸۴ احادیث میں بھی ذکر ہے کہ شیطان حضرت عیسیٰ کے پاس آیا ۴۸۶ مسیح نے اپنے ایک حواری پطرس کو شیطان کہا ۴۸۴،۴۸۵ حضرت سید عبدالقادر جیلانی کا کہنا کہ ایک دفعہ شیطانی الہام مجھے بھی ہوا ۴۸۷ صبر اسلام کی اعلیٰ درجہ کی صبر کی تعلیم ۳۸۹ اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کو کمزوری کے زمانہ میں ظلم کے مقابل پر صبر کی وصیت کی ۳۹۰ قرآن مسلمانوں کو عیسائی پادریوں کے شر کے مقابلہ پر صبر کی تلقین کرتا ہے ۳۸۴ صحابہ رسول ؐ صحابہ کا وفات مسیح پر اجماع ہوا ۲۲۰ح صحابہ مسیح موعود مقدمہ قتل کے بارہ الہامات کے گواہ چند صحابہ