ضرورة الامام

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 537 of 630

ضرورة الامام — Page 537

17 پادریوں کا گروہ انجیل محرف کر کے نبوت کا دعویٰ کر رہا ہے او ریورپ کے فلاسفر ایجادات کے ذریعہ گویا خدائی کا دعویٰ کر رہے ہیں ۲۴۴ح دجال کے بارہ میں مسلمانوں کے موہوم خیالات ۲۴۰ح دجال کو خدائی کا پورا جامہ پہنانے کا گناہ علماء کی گردن پر ہے ۲۴۲ دلوں پر فتنہ دجال محیط ہو گیا ہے کہ خدا کی محبت ٹھنڈی ہو گئی ہے ۲۵۳ح دعا دعاؤں کی قبولیت کا طریق حضور کو عطا کیا گیا جو مسلمانوں کے ایمان کو تقویت دینے کا الٰہی طریق ہے ۲۹۶ح قبولیت دعا کے نمونہ کے نشان کی طلبی ۳۳۲ پنجاب اور ہندوستان کے مشائخ اکیس روز تک دعا کرکے میرے سچا یا مفتری ہونے کے بارہ میں اللہ سے اطلاع پائیں ۳۶۴ دہریہ ؍دہریت دہریہ بھی صحت نیت سے ہماری مجلس میں رہے گا تو اللہ پر ایمان لے آئے گا ۵۵ علوم جدیدہ طبیعہ وغیرہ کے پھیلنے سے بہتیرے تعلیم یافتہ دہریوں اور ملحدوں کے رنگ میں نظر آتے ہیں ۳۸۰ الہام کا سلسلہ بند ماننے سے ہندوؤں میں لاکھوں انسان دہریہ ہو گئے ۴۹۱ راہب آنحضورؐ کے ظہور کے وقت کئی راہب اہل کشف تھے جو قرب نبی الزمان کی بشارت دیتے تھے ۴۷۵،۴۷۶ رفع الی اللہ رفع الی اللہ کی حقیقت ۲۳ح،۲۴ قرآن میں رفع الی اللہ کا ذکر ہے رفع الی السماء کا نہیں ۲۲۷ح قرآن نے لکھا ہے کہ اللہ نے بلعم کا رفع کرنا چاہا تھا لیکن وہ زمین کی طرف جھک گیا ۲۳۶ح،۲۳۷ح یہودو نصاریٰ مسیح کو ملعون قرار دیتے ہیں اس کی براء ت کے لئے رفع کے الفاظ قرآن میں آئے ۲۳۴ح یہود اور نصاریٰ کا حضرت عیسیٰ کی نسبت اختلاف ان کے رفع روحانی کے بارہ میں ہے ۲۲۸ح رفع الی السماء جسمانی کی حدیث پیش کرنے والے کو بیس ہزار روپیہ کا تاوان دینے کا چیلنج ۲۲۵ح روح روح کی یہ حالت ہے کہ وہ جسم کے ادنیٰ خلل سے اپنے کمال سے فی الفور نقصان کی طرف عود کرتی ہے ۷۰ دنیا میں انسان نیکی اور بدی کے لئے اپنی روح اور جسم دونوں سے کام لیتا ہے ۷۱ روحانیت ؍روحانی زندگی ہماری روحانی زندگی کی طرز ہماری جسمانی زندگی کی طرز سے نہایت مشابہ ہے ۶۶ منبت اعصاب میں خلل پیدا ہونے سے بہت سے روحانی قویٰ میں خلل پیدا ہو جاتا ہے ۷۰ انسان کے روحانی قویٰ بغیر جسم کے جوڑ کے ہر گز ظہور پذیر نہیں ہوتے ۷۱ روزہ حضور کو خواب میں بزرگ کا ذکر کرنا کہ روزے انوار سماوی کی پیشوائی کے لئے رکھنا سنت خاندان نبوت ہے چنانچہ آپ نے کچھ عرصہ روزے رکھے ۱۹۷ح روزے رکھنے سے حضور پر مکاشفات کھلے اور اپنے نفس کو ایسا پایا کہ میں وقت ضرورت فاقہ کشی پر زیادہ سے زیادہ صبر کر سکتا ہوں ۱۹۹ح حضور کے روزوں کی بجز خدا کے کسی کو خبر نہ تھی اور تمام دن صرف چند تولہ روٹی پر گزارا کرتے۔اس روحانی تجربہ سے لطیف مکاشفات کھلے اور زیارت رسول ؐ ہوئی ۱۹۸ح