ضرورة الامام — Page 536
16 ج۔ح۔خ جلسہ جلسہ اعظم مذاہب( مہوتسو )کی شائع شدہ تقاریر سے اندازہ لگ سکتا ہے کہ اسلام کے دفاع کے لئے کون موزوں ہے ۴۰۴ جماعت ا حمدیہ دیکھئے احمدیت جہاد امر ممانعت جہاد کو عام کرنے کے بارہ میں حضور کی سعی ۷ جہنم یونانی لفظ ہاوس جسے عبرانی میں ہاؤث کہتے ہیں عربی لفظ ہاویہ سے لئے گئے ہیں ۲۸۵ جین مت ۴۹۲ حسد نہایت بری چیز ہے لیکن اگر برے طور پر استعمال نہ کریں تو رشک کے رنگ میں آجاتی ہے ۶۷ حق شناخت حق کے تین ذرائع ۵۱،۵۲ حقوق اللہ جماعت کو پہلی نصیحت حقوق اللہ کی ادائیگی کریں ۱۴ حقوق العباد جماعت کو دوسری نصیحت بنی نوع کی سچی ہمدردی کریں ۱۴ حکومت حکومت کی سچی خیر خواہی کرنا حضور کی تیسری بنیادی نصیحت ۱۴ ہم اس گورنمنٹ سے دلی اخلاص رکھتے ہی اور دلی وفادار اور دلی شکر گزار ہیں کیونکہ ہم امن کی زندگی بسر کر رہے ہیں ۳۲۱ یہ حکومت کا فرض ہے کہ مذہبی پیشواؤں کی توہین کے خلاف قانون جاری کرے تا امن قائم رہے ۱۲ گورنمنٹ کو درست حالات سے آگاہی کیلئے اپنے اور جماعت پر مبنی حالات ۳۳۷تا۳۵۷ حواری مسیح نے اپنے ایک حواری پطرس کو شیطان کہا ۴۸۴،۴۸۵ حیات بعد الموت بہشت و دوزخ بارے انجیل کی ناقص تعلیم ۷۱ حیات مسیح عقیدہ حیات مسیح رکھنے والوں نے چار جگہ قرآن شریف کی مخالفت کی ہے ۲۲۲ح خواب ؍رؤیا حضورکو خواب میں اپنے والد صاحب کی وفات کا بتلایا گیا آپ اس وقت لاہور میں تھے چنانچہ جلد قادیان پہنچے ۱۹۲ح خواب میں پاک معمر بزرگ کا ذکر کرنا کہ روزے رکھنا سنت خاندان نبوت ہے ۱۹۷ح حضور کے والد صاحب کی روایت کہ انہوں نے آنحضورؐ کو خواب میں دیکھا اور رؤیا کی تعبیر کرنا ۱۹۰ح د۔ر دجال دجال کے معنی دھوکہ دہی کے پیشہ کو کمال کی حد تک پہنچانا ۲۴۳ح لغت کی رو سے دجال اس گروہ کو کہتے ہیں جو اپنے تئیں امین اور متدین ظاہر کرے مگر دراصل نہ امین ہو نہ متدین ۲۴۴ آنحضورؐ نے مسیح موعود کے ساتھ دجال کا ذکر کیا عیسیٰ بن مریم اسرائیلی کے ساتھ دجال کا ذکر نہیں کیا ۳۰۲ح دجال کا مستقر اور مقام مشرق ہے تو مسیح موعود بھی مشرق سے ظہور کر ے گا ۲۶۰ح پادری اور یورپین فلاسفر ہی دجال ہیں ۲۵۲ح پادری اور یورپین فلاسفر دجال کے دو جبڑے ہیں جن سے وہ ایک اژدھا کی طرح لوگوں کے ایمان کو کھاتا جاتا ہے ۲۵۲ح