ضرورة الامام — Page 535
15 مسیحؑ نے پیشگوئیوں کی تاویلات کیں جس سے یہود نے ٹھوکر کھائی ۲۱۳ مسیح کو کہنا پڑا کہ آنے والا فارقلیط اس نقصان یعنی انجیل کے نقص کا تدارک کرے گا ۶۶ مسیح موعود آنے کی پیشگوئی میں بہت تواتر پایا جاتا ہے ۲۰۶ح مذہبی آزادی اور اہل کتاب وغیرہ کی طرف سے دکھ دئیے جانے کی قرآنی پیشگوئی ۳۱۸ لدھیانہ کے ایک پیر مرد کریم بخش نے اپنے مرشد کی پیشگوئی حضورؑ کے بارہ میں شائع کی ۱۰۹ حضورکی پیشگوئیاں بابت آتھم، احمد بیگ، لیکھرام دیانند ،سر سید احمد خاں ۱۷۶ آتھم کے بارہ دوسری پیشگوئی یہ تھی کہ اگر سچائی کو چھپائے گا تو جلد فوت ہو جائے گا ۵۸ جلسہ مذاہب عالم میں کامیابی کے بارہ پیشگوئی پوری ہوئی ۵۸،۵۹ بعض لوگوں کا افترا کہ ڈپٹی کمشنر بہادر نے آئندہ پیشگوئیاں خاص کر ڈرانے والی پیشگوئیاں کرنے سے منع کر دیا ہے ۱۰ح آئندہ جو انذاری پیشگوئیوں کی درخواست کرے گا اور مجسٹریٹ سے تحریری اجازت پیش کرے گا توپھر شائع کی جائے گی ۱۱ تاریخ مذہبی مباحثات کیلئے علم تاریخ کا آنا ضروری ہے ۳۷۳ تثلیث تثلیث کا عقیدہ عقل کے موافق نہیں ۵۲ عیسائی لفظ الوہیم سے تثلیث کی طرف اشارہ مراد لیتے ہیں حالانکہ یہ ان کی نادانی ہے ۹۳،۹۴ جمع کے صیغہ سے صرف تثلیث مراد لینا درست نہیں جمع کا صیغہ تو صدہا پر اطلاق ہو سکتا ہے ۹۵ تورایت میں پیدائش باب ۲۶؍۱کی عبارت سے تثلیث کے بارہ عیسائی استدلال غلط ہے ۹۵ دمشق تثلیث کے خبیث درخت کا اصل منبت ہے لہٰذا مسیح کا نور دمشق کی طرف سے پھیلے گا ۳۶۰ ترک حکومت ترک حکومت کی تباہی کی پیشگوئی ۱۱۴ ترکی سلطنت آجکل تاریکی سے بھری ہوئی ہے اور شامت اعمال بھگت رہی ہے ۳۲۰ سلطان روم کی خیرخواہی اس میں ہے کہ اس کیلئے دعا کریں نہ کہ میری دشنام دہی ۳۲۶ سلطان روم کی نسبت کچھ نکتہ چینی کرنا بھی میرا حق ہے کیونکہ مجھے اسلامی دنیا کے لئے حکم بنا کر بھیجا گیا ہے ۳۳۵ سلطان کے سفیر حسین کامی کو حضور کا کہنا کہ سلطان کی سلطنت کی اچھی حالت نہیں اور میں کشفی طریق سے اس کے ارکان کی حالت اچھی نہیں دیکھتا ۳۲۱ حسین کامی کا بدگوئی کے ساتھ واپس جانا یہ دلیل ہے کہ زوال کی علامات موجود ہیں ۳۲۱ توحید اسلامی توحید سب کی مانی منائی ہے ۵۴ کامل توحید جو مدار نجات ہے وہ قرآن میں پائی جاتی ہے ۸۳ توحید کے مراتب کے حوالہ سے قرآن کی اعلیٰ تعلیم اور توحید کے تین درجے ۸۳ پادریوں کا یہ کہنا سراسر غلط ہے کہ قرآن توحید اور احکام کی کونسی چیز لایا جو توراۃ میں نہ تھی ۸۳ توہین مذہبی پیشواؤں کی توہین کے خلاف حکومت کا فرض ہے کہ وہ قانون جاری کرے تا امن قائم رہے ۱۲