ضرورة الامام — Page 534
14 ایثار ایثار عاجز انسان کی صفات محمودہ میں سے ہے لیکن خدا کی طرف منسوب نہیں ہو سکتی ۹۷ صفت ایثار میں ایثار کنندہ کا ضعف اور درماندگی اور عدم قدرت اور عدم استطاعت شرط ہے لہٰذا یہ صفت خدائے قادر مطلق کی طرف منسوب نہیں ہو سکتی ۹۹ سر فلپ سڈنی کے جذبہ ایثار کی مثال ۹۶ ب۔پ۔ت بدی ؍برائی بدی میں ایک زہریلی خاصیت ہے کہ وہ ہلاکت تک پہنچاتی ہے ۸۱ بروز مسیح کا بروز کے طور پر نازل ہونے کو تمام محقق مانتے چلے آئے ہیں ۴۸ حضرت عیسیٰؑ کے نزول کی پیشگوئی بروزی طور پر پوری ہو گئی ۲۱۶ح برہمو سماج ۳۹۳ بنی اسرائیل توریت سے انجیل تک تمام کتب کی مخاطب قوم بنی اسرائیل ہے ۸۵ ان میں قدیم سے رسم تھی کہ جرائم پیشہ اور قتل کے مجرموں کو بذریعہ صلیب ہی ہلاک کیا کرتے تھے اسی وجہ سے صلیبی موت لعنتی شمار کی گئی ۲۳۲ح بہشت ؍جنت بہشت کے بارہ میں قرآنی تعلیم اور اسلامی نظریہ ۷۰ قرآن بہشتیوں کیلئے جا بجا روحانی لذات کا ذکر کرتا ہے ۷۲ عیسائیوں کا یہ عقیدہ درست نہیں کہ بہشت صرف ایک امر روحانی ہو گا ۷۰ تعجب ہے کہ کیوں پادری صاحبان بہشت کی جسمانی لذات سے منکر ہیں ۷۲ بیاضیہ فرقہ حضرت علیؓ کو برے الفاظ اور توہین اور گالی سے یاد کرتا ہے ۴۱۶ بیعت بیعت کی حقیقت ۴۹۸ متفرق شرائط بیعت مندرجہ تکمیل تبلیغ مع شرائط بیعت ۳۴۷ شرائط بیعت میں شرط چہارم میں گورنمنٹ کی اطاعت اور بنی نوع کی سچی ہمدردی کی تعلیم ہے ۱۰،۱۳ کشف میں شاہ ولی اللہ دہلوی نے دیکھا کہ آنحضورؐ نے ان کی بیعت کی ہے ۵۰۰ح پیشگوئی ؍پیشگوئیاں پیشگوئیوں کی حقیقت اور شرائط ۴۱،۴۲ پیشگوئیوں میں استعارات غالب ہوتے ہیں ان کی تکذیب میں جلدی نہیں کرنی چاہئے ۴۳ پیشگوئیوں پر اکثر مجازات اور استعارات غالب ہوتے ہیں ۲۱۲ح وعید ی پیشگوئیوں کے ساتھ موقوف ہونے کی شرط ہے ۴۱ پیشگوئیوں میں تناقض عقائد کی وجہ سے انسانی عقل پیشگوئی کا انکار کر دیتی ہے ۲۰۹ح یہ عادت اللہ ہے کہ بعض پیشگوئیاں مامورین کی جہلا اور سفہاء اور کوتہ اندیشوں پر مشتبہ ہو جاتی ہے ۴۲ جہاں تعلیم اور پیشگوئی کا تناقض معلوم ہو وہاں تعلیم کو مقدم رکھا جائے