ضرورة الامام — Page 533
13 انگریز حکومت ؍برطانوی حکومت ۴۳۷،۴۳۹ اس گورنمنٹ کی پناہ ہمارے لئے بالواسطہ خدا تعالیٰ کی پناہ ہے ۳۳۴ ایسی محسن گورنمنٹ کے زیر سایہ ہمیں رکھا یہ خدا کا فضل اور احسان ہے ۴۰ انگریزوں نے ہمارے دین کو ایک قسم کی وہ مدد دی ہے کہ جو ہندوستان کے اسلامی بادشاہوں کو بھی میسر نہیں آ سکی ۴۹۲ اس حکومت نے دین اسلام کی حمایت کی اور ہمارے مذہبی فرائض میں ہمیں پوری آزادی بخشی ۴۹۴ واجب الاطاعت اور شکر گزاری کے لائق ہے جس کے زیر سایہ امن کے ساتھ میں آسمانی کارروائی کر رہا ہوں ۳۲۰ اس دور میں ہمیں مکمل مذہبی آزادی حاصل ہوئی جو اس سے پہلے نہ تھی ۳۴۳،۴۴۹،۴۵۰ ہمیں اس حکومت میں مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے جس کے لئے ہم اس کے مشکور ہیں ۴۰۰،۴۴۱،۴۴۲ گورنمنٹ عالیہ کے اصول انصاف پرور اور عدل گستری پر مبنی ہیں ۴۳۱ ہم یقیناًجانتے ہیں کہ ہماری گورنمنٹ مذہبی امور میں ہرگز پادریوں کی رعایت نہیں کریگی ۱۵۶ گورنمنٹ محسنہ کیلئے حضور کی دعائے خیر ۳۴۱ ملکہ قیصرہ کے حق میں دعا ۴۵۳ سکھ مظالم سے مسلمانوں کو انگریزوں نے نجات دلائی یہ ان کا احسان ہے ۳۴۱ حکومت کا شکر ہم پر واجب ہے ۴۴۳،۴۴۶ مقدمہ قتل میں انصاف دینے پر گورنمنٹ کا شکر اد اکرنا ۳۱۰ سترہ برس سے حضور نے اپنی تحریرات میں حکومت کی اطاعت اور ہمدردی کی ترغیب دی ۶،۷ مسلمانوں میں میں نے یہ اعتقاد پھیلایا ہے کہ انہیں اپنی محسن گورنمنٹ انگریزی کی سچی اطاعت اور وفاداری کرنی چاہئے ۳۴۰ گورنمنٹ انگریزی کی تائید میں حضور کی تحریرات کی تفصیل ۳۴۲ حضور پر انگریزوں کی خوشامد کا اعتراض اورجواب ۳۲۵ پادریوں اور آریوں کی طرف سے سختی اور دل آزاری کی گورنمنٹ کوشکایت اور دادرسی ۱۱۹ اشتہار واجب الاظہار جو گورنمنٹ عالیہ قیصرہ ہند توجہ سے ملاحظہ فرمائے ۱ ۱۸۵۷ء کے غدر میں میرزا غلام مرتضیٰ صاحب نے سرکار انگریز کی طاقت سے بڑھ کر مدد کی ۴ انگریز قوم ایک انگریزمحقق کا کہنا کہ اگر ۱۸۵۷ء کا غدر دوبارہ ممکن ہوا تو اس کا سبب پادری عمادالدین کی تحریریں ہوں گی ۴۳۱ اولیا ء اللہ با خدالوگ جو آسمانی نشانوں سے غیر قوموں کو ہدایت دیتے رہے ان کے اسماء ۹۱،۹۲ جس قدر اسلام کی تائید اور آنحضورؐ کی سچائی میں اولیاء اللہ گزرے ہیں دوسرے مذاہب میں ان کی نظیر نہیں ملتی ۹۲ اولی الامر اولی الامر سے مراد جسمانی طور پر بادشاہ اور روحانی طور پر امام الزمان ہے ۴۹۳ میری جماعت کو نصیحت ہے کہ وہ انگریزوں کی بادشاہت کو اپنے اولی الامر میں داخل کریں ۴۹۳ اہل بیت آنحضورؐ مع حسنین و علیؓ وفاطمہؓ کوحضور نے عین بیداری میں دیکھا ۱۹۸ح خواب میں پاک معمر بزرگ کا ذکر کرنا کہ روزے رکھنا سنت خاندان نبوت ہے چنانچہ حضور نے اس سنت اہل بیت کو بجالائے ۱۹۷ح