ضرورة الامام

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 529 of 630

ضرورة الامام — Page 529

09 حضورکی احمدیوں اور مسلمانوں کو نصیحت کہ طریق سخت گوئی سے بچیں اور حملوں کا نرم الفاظ میں جواب دیں ۳۱۲ زٹلی کی بدگوئی پر گورنمنٹ کو جماعت کی طرف سے میموریل بھیجنے کا مقصد ۳۹۱ح مقدمہ قتل اور اس سے بریت سے جماعت کو مختلف نشانات کے ذریعہ فائدہ پہنچا ۴۴ اخلاق تمام اخلاق ذمیمہ بداستعمالی یا افراط تفریط کی وجہ سے ذمیمہ ہوتے ہیں حدّ اعتدال اور موقع محل پر استعمال کریں تو اخلاق فاضلہ ہو جاتے ہیں ۶۷ ارتداد اسلام سے مرتد ہو کر عیسائیت قبول کرنے والے پنجاب اور ہندوستان میں ایک لاکھ کے قریب ہونگے ۳۹۳ اسلام سے مرتد ہو کر عیسائی ہونے والے یہ اسلام اور آنحضرتؐ کے بارے میں زیادہ بدزبانی دکھلارہے ہیں ۳۷۹ اسلام سچا اور صحیح مذہب صرف اسلام ۱۵۵ح زندہ مذہب وہی ہوتا ہے جس پر ہمیشہ کے لئے زندہ خدا کا ہاتھ ہو سو وہ اسلام ہے ۹۲ اسلام اپنے آسمانی نشانوں کی وجہ سے کسی زمانے کے آگے شرمندہ نہیں ۹۲ جس قدر اولیاء کرام اسلام میں اسلام کی تائید اور آنحضورؐ کی سچائی کی گواہی میں گزرے ہیں اس کی نظیر دوسرے مذاہب میں نہیں ملتی ۹۲ اسلام میں گزرنے والے اولیاء کرام جنہوں نے آسمانی نشانات کے ذریعہ غیر قوموں کو ہدایت بخشی ۹۱،۹۲ آنحضورؐ سے آج تک ایسے باخدا لوگ گزرتے رہے جو آسمانی نشانات کے ذریعہ غیر قوموں کو ہدایت دیتے رہے ۹۱ اسلام نہایت پاک اصول رکھتا ہے ۳۸۱ اسلامی اصول کے موافق گزشتہ انبیاء کی تکذیب نہیں ہے ۱۶ اسلامی توحید سب کی مانی منائی ہے ۵۴ چولہ صاحب میں باوا صاحب لکھ گئے ہیں کہ اسلام کے سوا کوئی مذہب سچا نہیں ۴۹۲ اسلام کا نورانی اور مبارک چہرہ لوگوں کو دکھائیں یہ سچی ہمدردی اسلام ہے ۳۸۳ تقریباً تیرہویں صدی ہجری سے اسلام کی نسبت بدگوئی کا دروازہ کھلا ۳۱۸ اعتراضات کے ردّ کے ساتھ اسلامی تعلیم کی عمدگی اور خوبی اور فضیلت بھی بیان کی جاوے ۳۸۱ موجودہ اسلامی ذریت کو سم قاتل سے بچانے کیلئے جملہ مخالفین کے اعتراضات کا جواب دیا جائے گا ۳۹۸ اسلام کی خوبیاں اور اعتراضات کا جامع ردّ تین زبانوں اردو عربی اور فارسی میں لکھا جائے ۳۹۵ اسلام کی خوبصورت تعلیم پھیلانا اور زہریلی ہواؤں سے بچانا اسلام کے لئے اس زمانہ میں حقیقی کام ہے ۳۹۳،۳۹۴ پادریوں کی طرف سے اسلام پر ہونے والے اعتراضات کا جواب دیا جانا چاہئے تا لوگ گمراہی سے بچیں ۳۷۸ تائید اسلام کے دعویٰ میں جا بجا انجمنیں قائم ہیں لاہور میں بھی تین انجمنیں قائم ہیں ۳۹۲ عیسائیت کے مقابل پر اسلامی کتب کی اشاعت کس قدر ہوئی؟ ۴۱۳ اسلام پادریوں، فلسفہ جدیدہ، آریہ ، برہمو سماج اور دہریوں طبیعوں کے حملوں کے نیچے دبا ہوا ہے ۴۰۳ اسلام کے خلاف عیسائیت اور آریوں وغیرہ کی طرف سے تین ہزار تک اعتراضات پہنچ چکے ہیں ۳۹۳ اس قدر تحقیر اور گالیاں پہلے کبھی اہل اسلام کو نہیں دی گئیں جیسی کہ اس زمانہ میں ۳۸۴