ضرورة الامام — Page 528
08 مضامین آ۔۱ آریہ دھرم وید تک ہی خدا کے کلام پر مہر لگا دی ۴۹۰ اسلام، بانی اسلام اور قرآن کے بارہ میں آریوں کی بدزبانی ۱۳۱ آریہ سماج ۳۹۳ آزادی مذہب مذہبی آزادی اور اہل کتاب کی طرف سے دکھ دئیے جانے کی پیشگوئی ۳۱۸ ہمیں اس حکومت کے سایہ میں ہر قسم کی آزادی حاصل ہے جس پر ہم اس کے مشکور ہیں ۴۴۱،۴۴۲ انگریزی دور میں مذہبی آزادی حاصل ہوئی جو اس سے پہلے دور میں نہ تھی ۳۴۴،۴۴۹،۴۵۰ انگریزی گورنمنٹ نے دینی امور میں مکمل آزادی دی ہے اور اس پیاری چیز کی خبر پا کر دوسرے ممالک بھی اس گورنمنٹ کو چاہتے ہیں ۴۰۱ ہمارے ادب کا تقاضا ہونا چاہئے کہ ہم اپنی مذہبی آزادی کو ایک طفیلی آزادی تصور کریں ۳۹۲ اجماع صحابہؓ کا وفات مسیح پر اجماع ہوا ۲۲۰ح حیات مسیح اجماعی عقیدہ نہیں ہے بڑے بڑے ائمہ، محدثین مفسرین اور اکابرین وفات مسیح کے قائل ہیں ۲۲۱ح،۲۲۲ح احمدیت ؍جماعت احمدیہ میری جماعت میں ملہم اس قدر ہیں کہ بعض کے الہامات کی ایک کتاب بنتی ہے ۵۰۱ جماعت میں بڑے بڑے معزز اسلام داخل ہیں ۱۴ میری جماعت اعلیٰ درجہ کے تعلیم یافتہ علوم مروجہ حاصل کرنے والے اور چال چلن اور اخلاق فاضلہ میں بڑی ترقی کی ہے ۳۴۸ جماعت کے اصول پاک صاف امن بخش اور صلحکاری کے ہیں جن کی نظیر دوسرے فرقوں میں نہیں ملے گی ۳۴۶ فرقہ جدید(جماعت احمدیہ) گورنمنٹ کے لئے ہرگز خطرناک نہیں ہے ۳۴۶ح حضورؑ اور جماعت کے حالات پر مبنی درخواست محررہ ۲۴؍فروری ۱۸۹۸ء بنام لیفٹیننٹ گورنر بہادر ۳۳۷تا۳۵۷ حضور کا اپنے مریدوں کی فہرست گورنمنٹ کو فراہم کرنا کہ یہ مخلصین اور خیرخواہوں کی جماعت ہے ۳۴۹ مخلصین سلسلہ کی فہرست جو گورنمنٹ کو ارسال کی گئی ۳۵۰تا۳۵۷ جماعت کو حضور کی نصیحت کہ انگریزوں کو اولی الامر میں داخل کرتے ہوئے ان کے مطیع رہیں کیونکہ وہ ہمارے دین میں حارج نہیں ۴۹۳،۴۹۴ حضور کی جماعت کو نصائح ۱۳،۱۴ ہماری تمام نصیحتوں کا خلاصہ تین امر ہیں حقوق اللہ حقوق العباد اور گورنمنٹ کی سچی خیر خواہی