ضرورة الامام — Page 526
06 مسیح موعود کو اپنا بازو قرار دیا، سلام بھیجا اور اس کا نام حکم عدل امام اور خلیفۃ اللہ رکھا ہے ۳۲۸ مہدی موعود ایسے قصبہ کا رہنے والا ہو گا جس کا نام کدعہ یا کدیہ ہو گا ۲۶۱ح دجال نبوت کاد عویٰ کریگا اور خدائی کا دعویٰ کریگا ۲۴۳ح مسلم کی دمشقی حدیث میں منارہ شرقی کا ذکر کر کے مسیح موعود کے ظہور کے لئے مشرق کی طرف ہی اشارہ کیا گیا ۲۶۰ مسیح موعود عیسائی قوم کے دجل کو دور کرے گا اور ان کے صلیبی خیالات کو پاش پاش کرے گا ۲۶۲ح مسیح موعود صلیب کے غلبہ کے وقت آئے گا ۲۰۷ح جو شخص اپنے زمانہ کے امام کو شناخت نہ کرے اس کی موت جاہلیت کی موت ہوتی ہے ۴۷۲ حضرت عیسیٰ 120سال زندہ رہے۔۲۱۵ح، ۲۷۸ح *۔۔۔*۔۔۔*