ضرورة الامام — Page 525
05 اجدر یح الرحمان من قبل الیمن ۴۷۴ اذا وقع العبد فی لھانیۃ الرب و مھیمنیۃ الصدیقین۔۔۔۳۳۶ امامکم منکم ۲۱۴ح،۳۰۱ح،۳۱۸ جاء الشیطن الی عیسیٰ قال الست تزعم انک صادق قال بلی ۴۸۶ فامکم منکم ۲۱۵ح،۳۱۸ح لا نبی بعدی ۲۱۷ح۔۲۱۸ح لا مہدی الّا عیسٰی ۳۰۸ح لو کان الدین عندالثریا لذھب بہ رجل من فارس ۳۰۸ح لیسوا منی ولست منھم ۲۲۲ح من مات بغیر امام مات میتۃ جاھلیہ ۴۷۲ واومیٰ الی المشرق ۲۵۹ح یجددلھا ۳۰۳ح یکسر الصلیب ویقتل الخنزیر ۲۵۹ح احادیث بالمعنی آنے والا مسیح اسی امت میں سے ہو گا ۲۲۰ح اس امت کے لئے ہر ایک صدی کے سر پر مجدد پیدا ہو گا جو ان کی ضرورتوں کے موافق تجدید دین کرے گا ۳۰۲ح مسیح موعود چودھویں صدی کے سر پر ظہور کریگا ۲۰۶ح امت محمدیہ کے بھی اتنے فرقے ہو جائیں گے جس قدر یہود کے فرقے ہوئے تھے اور ہرایک دوسرے کی تکذیب و تکفیر کرے گا ۲۵۶ح عیسائیت کے فتنہ کو دور کرنے والا صدی کے سر کا مجدد ہی مسیح ہوگا ۲۱۶ح مسیح موعود اور مسیح اسرائیلی کے دو الگ الگ حلیوں کا بیان مسیح موعود کے گندمی رنگ اور سیدھے بال جبکہ مسیح اسرائیل کا سرخ رنگ اور گھنگھریالے بال ۲۱۹ح،۳۰۱ح آنے والے امام موعود کی تکفیر ہو گی ۲۰۳ مسیح موعود کی تلوار اس کے انفاس طیبہ ہیں یعنی کلمات حکمیہ ۳۱۲ح وہ مسیح موعود نہ ہتھیار اٹھائے گا اور نہ لڑائی کرے گا ۳۰۹ح مسیح موعود تمہارا امام اور خلیفہ ہے اور اس پر خدا اور اس کے نبی کا سلام ہے ۳۲۸ مسیح موعود کی علامت کہ وہ صدی کا مجدد ہو گا اور اس کا کام یہ ہوگا کہ وہ کسر صلیب کرے ۳۰۳ح مسیح موعود کے ظہور سے پہلے زمین ظلم اور جور سے بھری ہو گی پھر مہدی موعود عدل وانصاف سے زمین کو پُر کرے گا وہ روشن پیشانی اور اونچی ناک والا ہو گا ۳۰۶ح صلیبی غلبہ کے وقت مسیح موعود آئے گا