تحفۂ گولڑویہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 336 of 615

تحفۂ گولڑویہ — Page 336

روحانی خزائن جلد ۱۷ ۳۳۶ Gfrorer who maintains the نہایت قابلیت کے ساتھ تائید کی ہے۔ وہ لکھتا ہے theory of Scheintod with great کہ یہود کے حکام کے درمیان یسوع کے مرید تھے ability thinks that Jesus had جو کہ اس کو اگر چہ اس مخالفت سے بچا نہیں سکتے تھے believers amongst the rulers of the Jews who although they could تا ہم ان کو امید تھی کہ ہم اس کو مرنے سے بچالیں not shield him from the opposition| گے۔ یوسف ایک دولتمند آدمی تھا۔ اور اُسے مسیح کے against him still hoped to save him from death۔ Joseph, a rich man, found the means of doing | بچانے کے وسائل مل گئے۔ نئی قبر بھی اس مقام so۔ He prepared the new sepulchre close to the place of صلیب کے قریب ہی اُس نے طیار کرالی اور جسم ۱۴۱) بھی پلاطوس سے مانگ لیا۔ اور نکو میڈس جو بہت execution to be at hand, begged the the body from Pilate immense quantity of spices سے مصالح خرید لایا تھا تو وہ صرف یہود کی توجہ bought by Nicomedus being | ہٹانے کے واسطے تھے اور یسوع کو جلدی سے قبر میں merely to distract the attention of the Jesus being quickly carried to رکھا گیا۔ اور ان لوگوں کی سعی سے وہ بچ گیا۔ گفر ورر نے یوحنا باب ۲۰ ۔ آیت ۷ا کی مشہور آیت the sepulchre was restored to life | کی عجیب تفسیر کی ہے۔ وہ لکھتا ہے کہ مسیح کا جو یہ by their efforts۔ He interprets the famous verse John xx: 17 curiously فقرہ ہے کہ میں ابھی اپنے باپ کے پاس نہیں گیا The expression "I have not yet ascended to my father۔" He اس فقرہ میں آسمان پر جانے سے مراد صرف مرنا ہے اور یسوع نے جو یہ کہا کہ مجھے نہ چھوڑ کیونکہ takes as meaning simply the act of dying "going to heaven" میں ابھی تک گوشت اور خون ہوں۔ اس میں and the reply of Jesus is