تحفۂ گولڑویہ — Page 334
روحانی خزائن جلد ۱۷ ۳۳۴ تحفہ گولڑویہ آسمان پر نہیں گیا بلکہ صلیب سے نجات پاکر کسی اور ملک کی طرف چلا گیا اور وہیں مر گیا ۔ چنانچه سوپر نیچرل ریلیجن صفحہ ۵۲۲ میں اس بارے میں جو عبارت ہے اس کو ہم مع ترجمہ ذیل میں لکھتے ہیں۔ اور وہ یہ ہے : پہلی تفسیر جو بعض لائق محققین نے کی ہے The first explanation وہ یہ ہے کہ یسوع دراصل صلیب پر نہیں مرا بلکہ صلیب سے زندہ اتار کر اس کا جسم اس کے adopted by some able critics is that Jesus did not really die on the cross but being taken down دوستوں کے حوالہ کیا گیا اور وہ آخر بچ نکلا۔ اس alive and his body being عقیدہ کی تائید میں یہ دلائل پیش کئے جاتے ہیں کہ delivered to friends, he subsequently revived۔ In support انا جیل کے بیان کے مطابق یسوع صلیب پر تین | of this theory it is argued that گھنٹے یا چھ گھنٹہ رہ کر فوت ہوا ۔ لیکن صلیب پر Jesus is represented by Gospels | ایسی جلدی کی موت کبھی پہلے واقع نہیں ہوئی as expiring after having been but three or six hours upon the cross تھی۔ یہ بھی تسلیم کیا جاتا ہے کہ صرف اس کے which would have been but ہاتھوں پر میخیں ماری گئی تھیں ۔ اور پاؤں پر unprecedentedly rapid death۔ It is affirmed that only the hands and میخیں نہیں لگائی گئی تھیں ۔ چونکہ یہ عام قائدہ نہ not the feet were nailed to the cross۔ The crucifragian not usually accompanying crucifixion is dismissed as unknown to the تھا کہ ہر ایک مصلوب کی ٹانگ تو ڑی جائے اس واسطے تین انجیل نویسوں نے تو اس کا کچھ ذکر ہی نہیں کیا۔ اور چوتھے نے بھی صرف اپنے طرز three synoptits and only inserted | بیان کی تکمیل کی خاطر اس امر کا بیان کیا اور by the fourth evangelist for dogmatic reasons and of course جہاں ٹانگ توڑنے کا ذکر نہیں ہے تو ساتھ ہی the lance disappears with|