تحفۂ گولڑویہ — Page 288
روحانی خزائن جلد ۱۷ ۲۸۸ تحفہ گولڑویہ بارے میں ہے اور وہ یہ ہے۔ دانیال باب ۱۲ ובעת ההיא יעמד מיכאל השר و باعیت ههيا يعمود میکائیل هسار اور اس وقت ہوگا مبعوث وہ جو خدا کی مانند ہے حاکم הגדול העמד על-בני עמך هجادول ها عوميد اعلیٰ وہ مبعوث ہوگا והיתה עת عَلُ بَنِي تیری قوم کی צרה عمیک حمایت میں אשר وهایتاه اور ہوگا عیت زمانه ضاره دشمنوں کا اشير ایسا زمانه לא-נהיתה מהיות גוי עד העת لونهی تاه کہ نہ ہوا ہوگا مهيؤت گوی عد هاعت امت کے ابتدا سے لے کر ההיא ובעת ההיא ימלט ههيا و باعیت ههيا يماليط اس وقت تک اور اس وقت ایسا ہوگا کہ نجات پائے گا כהתב בספר עמך כל-הנמצא عميكا كول هنمصا تیری قوم میں سے ہر ایک کہ پایا جائے گا ורבים מישני אדמת كاتوب لکھا ہوا עפר بسيفر کتاب میں و ربیم مشینی ادمت عافار اور بہت جو سست پڑے ہیں زمین کے اندر