تحفۂ گولڑویہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 73 of 615

تحفۂ گولڑویہ — Page 73

روحانی خزائن جلد۱۷ ۷۳ ضمیمه تحفه گواٹر و به رسوله بالهدی و دین الحق وتهذيب الاخلاق۔ قل ان افتريته فعلی اجرامی | ومن اظلم ممن ا افتری علی الله كذبًا۔ تنزيل من الله العزيز الرحيم۔ لتنذر قومًا الذين ما انذر أباؤهم ولتدعو قومًا آخرين۔ عسى ا الله ان يجعل بينكم وبين ا عاديتم مودة۔ يخرّون على الاذقان سجّدا ربنا اغفر لنا اناكنا خاطئين۔ لا تشريب عليكم اليوم يغفر الله لكم وهو ارحم الراحمين۔ اني انا الله فاعبدنی ولا تنسنى واجتهد ان تصلنی و اسئل ربک و کن سئولا۔ الله ولی حنان۔ علم القرآن۔ فباى حديث بعده تحكمون۔ نزّلنا على هذا العبد رحمة۔ وما ينطق | عن الهوى ان هو الا وحي يوحى۔ دنى فتدلى فکان قاب قوسین او ادنی۔ ذرنی والمكذبين۔ انّى مع الرسول اقوم ان يومى لفصل عظیم و انک علی صراط مستقیم وانا نرینک بعض الذي نعدهم او نتوفّینک وانی رافعک الی | و یأتیک نصرتى انى انا الله ذو السلطان۔ ترجمہ ۔ اور کہتے ہیں کہ یہ بناوٹ ہے اور یہ شخص دین کی بیخ کنی کرتا ہے۔ کہہ حق آیا اور باطل بھاگ گیا۔ کہ اگر یہ امر خدا کی طرف سے نہ ہوتا تو تم اس میں بہت سا اختلاف پاتے یعنی خدا تعالیٰ کی کلام سے اس کے لئے کوئی تائید نہ ملتی۔ اور قرآن جو راہ بیان فرماتا ہے یہ راہ اس کے مخالف ہوتی اور قرآن سے اس کی تصدیق نہ ملتی اور دلائل حقہ میں سے کوئی دلیل اس پر قائم نہ ہو سکتی اور اس میں ایک نظام اور ترتیب اور علمی سلسلہ اور دلائل کا ذخیرہ جو پایا جاتا ہے یہ ہرگز نہ ہوتا اور آسمان اور زمین میں سے جو کچھ اس کے ساتھ نشان جمع ہورہے ہیں ان میں سے کچھ بھی نہ ہوتا اور پھر فرمایا خدا وہ خدا ہے جس نے اپنے رسول کو یعنی اس عاجز کو ہدایت اور دین حق اور تہذیب اخلاق کے ساتھ بھیجا۔ ان کو کہہ دے کہ اگر میں نے افترا کیا ہے تو میرے پر اس کا جرم ہے یعنی میں ہلاک ہو جاؤں گا اور اس شخص سے زیادہ تر ظالم کون ہے جو خدا پر جھوٹ باند ھے۔ یہ کلام خدا کی طرف سے ہے جو غالب اور رحیم ہے تا تو ان لوگوں کو ڈرا دے جن کے باپ دادے نہیں ڈرائے گئے اور تا دوسری قوموں کو دعوتِ دین