تریاق القلوب — Page 486
روحانی خزائن جلد ۱۵ ۴۸۶ تریاق القلوب تحریری شہادت میرے پاس موجود ہے۔ اب ہم کتاب کو اسی جگہ ختم کرتے ہیں اور خدا سے برکت اور ہدایت کی دعا مانگتے ہیں۔ آمین ثم آمین اور واضح ہو کہ اس کتاب کا وہ حصہ جس میں پیشگوئیاں ہیں پورے طور پر شائع نہیں ہوا کیونکہ کتاب نزول مسیح نے اس سے مستغنی کر دیا جس میں ڈیڑھ سو پیشگوئی درج ہے۔ خدا نے جو چاہا وہی ہوا۔ ولله الامر مؤلّف میرزا غلام احمد مسیح موعود از قادیان ۲۵ اکتوبر ۱۹۰۲ء