تریاق القلوب — Page 406
روحانی خزائن جلد ۱۵ ۴۰۶ تریاق القلوب ما يعبد في ديور الضالين۔ ففكروا في انفسكم أتجعلون رزقكم انكم تكذبون الصادقين انكم كفرتم بمسيح ا كان لكم ان تتكلموا فيه وفيها الا خائفين۔ الله وآياته وما رومی سلطنت کے ایک معزز عہدہ دار حسین کامی کی نسبت جو پیشگوئی اشتہار ۲۴ رمئی ۱۸۹۷ء اور اشتہار ۲۵ جون ۱۸۹۷ء میں درج ہے وہ کامل صفائی سے پوری ہوگئی۔ میں نے اپنے اشتہا ر ۲۴ رمئی ۱۸۹۷ء میں یہ پیشگوئی شائع کی تھی کہ رومی سلطنت میں جس قدر لوگ ارکان دولت سمجھے جاتے ہیں اور سلطنت کی طرف سے کچھ اختیار رکھتے ہیں اُن میں ایسے لوگ بکثرت ہیں جن کا چال چلن سلطنت کو مضر