تریاق القلوب

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 268 of 769

تریاق القلوب — Page 268

روحانی خزائن جلد ۱۵ ۴۸ ۲۶۸ تریاق القلوب تمام ماتیں ہلاک ہو جائیں گی ۔ مگر اسلام کہ وہ ایسا چکے گاجو در میانی زمانوں میں کبھی نہیں چپکا ہوگا ۔ مگر ہلاک ہونے سے یہ مراد نہیں کہ مخالف تلوار سے زیر کئے جائیں گے۔ ایسے خیالات غلطیاں ہیں بلکہ اس سے مراد یہ ہے کہ برکت کی روح ان تمام مذہبوں میں سے جاتی رہے گی اور وہ ایسے ہو جائیں گے جیسا کہ بدن بے جان ۔ سو یہ وہی زمانہ ہے۔ کیا کبھی کسی آنکھ نے دیکھا کہ جس مقابلہ کے لئے میں لوگوں کو بلاتا ہوں کبھی کسی نے درمیانی زمانوں میں سے اس طرح بلایا۔ یہ انسان کے دن نہیں بلکہ خدا کے دن ہیں اور ایام اللہ ہیں۔ یہ کاروبار زمین سے نہیں بلکہ اُس کے ہاتھ سے ہے جو ڈ والجلال اور حتی اور قیوم ہے ۔ مبارک وہ دل جو پشیمانی کے دن سے پہلے سمجھ لے۔ اور مبارک وہ آنکھیں جو مواخذہ کی گھڑی سے پہلے دیکھ لیں۔ ہیں برس کا عرصہ گذر گیا کہ مجھے یہ الہام ہوا تھا ينصرك الله من عنده ينصرك رجال نوحى اليهم من السماء۔ يأتون من كُلّ فج عميق۔ الا ان نـصـر الـلـه قـريـب ۔ يـأتيك من كل فج عميق۔ لا مبدل لكلمات الله یتم نعمته عليک ليكون آية للمؤمنين فبشر وما انت بنعمت ربّك جـنـون۔ قُل ان كنتم تحبون الله فاتبعونی یحببکم الله۔ انا کفیناک المستهزئين ۔ انت على بينة من ربك ۔ قل عندى شهادة من الله فهل انتم مؤمنون۔ قل عندى شهادة من الله فهل انتم مسلمون۔ قل اعملوا على مكانتكم اني عامل فسوف تعلمون۔ ويخوفونک من دونه۔ انک باعيننا سمّيتك المتوكل يحمدک الله من عرشه ۔ نحمدک ونصلي ۔ صفحه ۲۳۹ و ۲۴۰ و ۲۴۱ - برا امین احمدیہ ۔ ترجمہ۔ خدا اپنے پاس سے تیری