تریاق القلوب

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 185 of 769

تریاق القلوب — Page 185

روحانی خزائن جلد ۱۵ ۱۸۵ تریاق القلوب ۱۰۰ | نور احمد خان صاحب پشاوری پیشینگوئی کے جملے حرفاً بحرفاً ٹھیک نکلے۔ بی اے کلاس مشن کالج لاہور ۔ ۱۰۱ امیر خسر وصاحب گجراتی ایف اے کلاس رسالہ استفتا میں کچھ شک نہیں۔ ۱۰۲ عطا محمد صاحب بٹالہ ضلع گورداسپور یہ پیشگوئیاں ہر ایک پہلو سے پوری ہوئیں ۔ ۱۳ محمد الدین صاحب کلرک اگزیمیز آفس پیشگوئی ہر ایک پہلو سے پوری ہوئی۔ ریلوے بٹالہ۔ ۱۰۴ ولی اللہ صاحب مدرس ایچیسن سکول یہ پیشگوئی بموجب شرائط پوری ہوگئی ۔ لاہور ۱۰۵ صوفی الہی بخش صاحب رفوگر کوچہ میرے نزدیک یہ پیشگوئی درست نکلی ۔ چابک سواراں ۔ ۱۰۶ محمد حسین صاحب قریشی مالک وکٹوریہ یہ پیشگوئی بالکل مطابق شرائط مرزا صاحب پریس لاہور پوری ہوئی۔ ۱۰۷ سجاول صاحب ساکن جگر اؤں ضلع یہ پیشین گوئی بے شک پوری ہوگئی ۔ لودیانہ ۱۰۸ غلام اکبر صاحب سارجنٹ ايضاً 1+9 +11 درجہ اول پولس شہر لاہور ۔ اللہ بخش صاحب کنسٹبل نمبر ۱۲۵ بالکل راست سر مو تفاوت نہیں ہے۔ ( پولس ) شہر لا ہور ۔ وزیر علی صاحب قصبہ نگینہ ضلع بجنور ۔ یہ پیشگوئی کامل طور پر پوری ہوئی۔ اللہ دین خاں صاحب سارجنٹ دوم یہ پیشین گوئی درست ہے۔ نمبر ۹۵ موضع تھانہ لوپو کے ضلع امرتسر ۔ ۱۱۲ احمد خاں صاحب کنسٹبل نمبر ۶۰ بیشک پیشگوئی پوری ہوئی۔ پولیس جہلم