تریاق القلوب

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 184 of 769

تریاق القلوب — Page 184

روحانی خزائن جلد ۱۵ ۱۸۴ تریاق القلوب ۹۱ ملک عبدالوہاب صاحب بن فقیر احمد صدر میں یقینا کہہ سکتا ہوں کہ پنڈت لیکھرام خود پیشگوئی انجمن نصرة الاسلام میلوشارم شمالی ارکاٹ کی سچائی پر متحیر ہوکر مر گیا۔ ۲۲ جولائی ۹۷ء۔ ۹۲ عبدالوہاب خاں صاحب محمد یہ بن عبداللہ میں یہ تحقیق کہ سکتا ہوں کہ پنڈت لیکھرام خود صاحب محمد یہ چیت پیت پولور شمالی ارکاٹ پیشگوئی کے سبب متحیر ہو کر مر گیا۔ ۹۳ ملک محمد نعیم صاحب بی اے کلاس مشن کالج میں زور سے گواہی دیتا ہوں کہ اس قتل میں مرزا صاحب کا کوئی دخل نہیں تھا۔ لاہور ۹۴ غلام احمد صاحب متعلم بی اے کلاس مشن کالج لاہور پیشگوئی پوری ہوگئی ہے۔ ۹۵ غلام حسن صاحب بی اے کلاس مرزا صاحب کی پیشگوئی ہر طرح سے پوری | " ہوئی ہے۔ ۹۶ علی محمد صاحب بی اے کلاس // میرا یقین پیشگوئی پر زیادہ ہوا۔ میں مرزا صاحب کے دعوی پر تائید کرتا ہوں۔ ۹۷ عبدالحی صاحب بی اے کلاس پیشگوئی بڑی عمدگی سے در حقیقت پوری ہوگئی | "/ اس میں انسانی منصوبوں کا دخل ہو ۔ بالکل نا ممکن ہے۔ ۹۸ غلام محی الدین صاحب بی اے کلاس / بیشک پنڈت صاحب کے قتل میں کسی انسانی منصوبہ کا دخل نہیں ۔ ۱۹۹ امیر شاہ صاحب بی اے کلاس را مرزا صاحب کی دعا لیکھرام کے بارہ میں سب ہی مقبول ہوئی ہے۔