تریاق القلوب — Page 182
روحانی خزائن جلد ۱۵ ۱۸۲ تریاق القلوب ۶۵ محمد فیروز الدین صاحب ڈسکوی مدرس ان کی عبارت تصدیق بارہ صفحہ پر ہے اور نہایت اول فارسی ایم بی ہائی سکول سیالکوٹ پر زور اور صدق و اخلاص سے بھری ہوئی ہے۔ یہاں نقل کرنے کی گنجائش نہیں۔ مولوی الهی بخش صاحب فاروقی سابق ان کی عبارت تصدیق بھی بہت لمبی چوڑی پروفیسر نارمل سکول راولپنڈی حال پینشنرز ہے اور صدق و اخلاص سے پر ۔ ۶۷ میاں ظفر الدین صاحب نقشبندی ۔ آڈرہ میری رائے میں یہ پیشگوئی ٹھیک پوری ہوگئی ۔ متصل راولپنڈی۔ ۶۸ خادم حسین صاحب معلم اسلامیہ اشعار میں تصدیق کی ہے۔ ہائی سکول راولپنڈی ۹ حافظ رکن الدین صاحب نقشبندی قصوری لیکھرام کی موت موافق پیش گو واقع ہوئی ساکن کوٹھیالہ شیخاں گجرات۔ ہے میں اس کی تصدیق کرتا ہوں۔ منشی حمید الدین صاحب ملازم پولیس ان کی عبارت تصدیق ۳ کالم پر ہے اور بہت عمدہ طور پر تصدیق کی ہے۔ ۷۰ تھانہ شحن بضلع لودیانہ۔ حبیب اللہ صاحب قلعہ دیدار سنگھ گوجرانوالہ یہ پیشینگوئی نمایاں طور پر ظہور پذیر ہوئی۔ ۲ شیخ ضیاء الحق صاحب۔ باپور حال ہر وہ ممالک متوسط لمبی عبارت میں بہت عمدہ تصدیق کی ہے۔ ۷۳ ماسٹر حسین خاں صاحب ابن احمد خاں ہم اس بات کی تصدیق حلفاً کرتے ویو ینگ ماسٹر بند ر بمبئی بھائی کہلا۔ ہیں کہ لیکھرام پشاوری کی نسبت ۷۴ سید حاجی عبدالرحمن شاہ قادری ڈاکٹر جو پیشگوئی جناب مرزا صاحب بمبئی پریل ۔ نے ۲۰ فروری ۹۳ء کو ۷۵ شیخ محمد صاحب ابن شمس الدین۔ کی تھی جس کا ایک اشتہار بھی کتاب آئینہ کمالات کے اخیر میں درج ہو چکا بمبئی چیچپو کلی