تذکرة الشہادتین — Page 128
روحانی خزائن جلد ۲۰ ۱۲۸ علامات المقربين اور میاں احمد نور کہتے ہیں کہ مولوی صاحب موصوف ڈیڑھ ماہ تک قید میں رہے۔ اور پہلے ہم لکھ چکے ہیں کہ چار ماہ تک قید میں رہے یہ اختلاف روایت ہے اصل واقعہ میں ب متفق ہیں ۔ وَ السّلام علی من اتبع الهدی۔ ۱۲۰