سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 482 of 512

سرّالخلافة — Page 482

اس کتاب کا جواب لکھنے والوں اور انعامی روپیہ جمع کرانے والوں کے لئے درخواست کی اخیر معیاد ۱۸۷ اس کتاب کی تالیف کا پختہ ارادہ کرنے کے بعد خدا کا الہاماً بتانا کہ کوئی مخالف نظم و نثر میں اس کی مثل پر قادر نہ ہو گا ۱۸۷ بٹالوی کو اس کی مثل بنانے کا کہا لیکن اس کا توجہ نہ کرنا ۳۰۲ مقابلہ کے لئے آخری تاریخ درخواست ۴۰۰ میعاد کا گزرنا اور کسی مولوی کا درخواست نہ بھجوانا ۳۱۶ بٹالوی کے اس عذر کا جواب کہ نور الحق میں پادری بھی مخاطب تھے لہٰذا بالمقابل رسالہ لکھنے سے پہلو تہی کی ۴۱۶ بٹالوی کا مقابل پر نہ آنا اور رسوائی قبول کرنا ۳۹۹،۴۰۰ الہام سے یہی ثابت ہوا ہے کہ کوئی کافروں اور مکفروں میں سے اس رسالہ کا جواب نہیں لکھ سکے گا ۳۰۳ ہم نے انعامی اشتہار شائع کیا مگر کس کا جواب کے لئے کھڑے نہ ہونا اور چوپایوں کی مانند خاموش ہو جانا ۲۸۶ کتاب کے مشتملات تنبیہ ۱۸۷ آیۃ الخسوف والکسوف من آیات اللّٰہ۔۔۔۱۸۸ القصیدۃ فی الخسوف والکسوف۔۔۔۱۸۹ ایضًا فی الخسوف والکسوف۔۔۔۱۹۱ القصیدۃ ۲۱۷، ۲۳۸، ۲۵۶ الاشتہار لتبکیت النصارٰی۔۔۔۲۵۹ الکلام الکلی فی تنبیہ المکفرین۔۔۔۲۷۱ ہدایت المسلمین(مصنفہ پادری عماد الدین) ۱۴۰ ہندو پرکاش ، اخبار ۱۴۱ پادری عماد الدین کی تصنیفات کے متعلق رائے ۱۴۰ یوئیل نبی کی کتاب ۲۳۲ اس میں اجتماع خسوف و کسوف کی پیشگوئی ۲۰۵ح