سرّالخلافة — Page 481
ہدایت المسلمین کے ردّ میں لکھی گئی کتاب ۱۴۰ عینی (بخاری کی شرح) توفی کا مطلب اماتت لکھنا ۲۷۷ فضل الباری (بخاری کی شرح) توفیکا مطلب اماتت لکھنا ۲۷۷ فوز الکبیر و فتح الخبیر متوفیککے معنی ممیتک لکھنا ۲۷۹،۴۰۸ کتاب التیسیر بشرح جامع صغیر عیسیٰ اور ان کی والدہ کے مسّ شیطان سے پاک ہونے والی حدیث کی لطیف تشریح ۳۷۷ اہل فارس میں سے جس نے اسلام قبول کیا وہ قرشی ہے ۳۸۵ کرامات الصادقین(تصنیف حضرت مسیح موعود علیہ السلام) ۱۹،۴۱۶،۴۱۸،۴۲۷ اس کے بالمقابل تفسیر لکھنے پر ہزار روپے انعام کا وعدہ ۳۹۹ قاموس ۱۹۹ ل، م، ن، ہ ،ی لسان العرب(لغت عربی) اہل عرب کے نزدیک اس جیسی کوئی کتاب تالیف نہیں ہوئی۔اس کا ہلال کے معانی بیان کرنا ۲۶۸ تین رات سے پہلے کا چاند ہلال ، اس کی بحث ۱۹۹ مجمع بحار الانوار امام مالک کے وفات مسیح کے متعلق قول کا اندراج ۲۷۹،۲۹۴ مدارج السالکین ابن قیم کا اس میں وفات مسیح کا لکھنا ۲۷۹،۲۹۹ مستدرک حضرت عیسیٰ کی عمر ایک سو بیس سال ۲۷۹، ۲۹۳ح مسلم، صحیح ۲۲۸ وہ روایات جن میں ہلال کا لفظ آیا ہے ۲۶۹ آخری زمانہ میں رومیوں کی کثرت کی پیشگوئی ۳۶۵ح مشکوٰۃ وہ روایات جن میں ہلال کا لفظ آیا ہے ۲۷۰ نور الحق(تصنیف حضرت مسیح موعود علیہ السلام) ۴۱۶ اس کتاب کے لکھنے کا سبب ۱،۱۸۳ اس رسالہ کو عربی میں لکھنے کی وجہ ۱۵۲ نور الحق کی مثل بنانے کے چیلنج اور پانچ ہزار روپے دینے کا وعدہ ۱، ۱۵۴،۱۵۷ اس انعام کے ملنے کی صورت ۱۵۸ اس کے مقابل کتاب لکھنے والوں کو تین ماہ کی مہلت کا دینا ۱۵۷،۱۵۸ اس کے مقابلہ کے لئے مولویوں کے نام لکھنا ۱۵۷ح نور الحق کے مثل لانے کے مقابلہ میں اول مدعو ۱۵۶ اللہ نے الہاماً بتایا کہ عماد الدین اس کے مقابلہ پر قادر نہ ہو گا اور عاجز آ کر رسوا ہو گا ۱۵۳، ۲۶۰ نصاریٰ کے آگے برکت اور لعنت رکھنا ۱۶۳ کتاب کے مشتملات اعلان ۳۲ ذکر بعض اعتراضات الواشی و ردّھا ۵۸ الاعلان تنبیہًا لکل من صال علی القرآن۔۔۔۱۷۸ فکّر فی قولی یا من انکرنی۔۔۔۱۸۳ نور الحق حصہ دوم(تصنیف حضرت مسیح موعود علیہ السلام) اس کتاب کی تالیف کا سبب ۱۸۷ دو حصوں میں تقسیم کرنے کی وجہ ۲۵۹ اس کتاب کے مخاطبین ۱۸۷،۳۰۳ اس کی تالیف پر خدا کا شکر اور نبی کریمؐ پر درود و سلام ۲۵۵ مسلمانوں اور عیسائیوں کو اس کتاب کی مثل لکھنے کا چیلنج اور پانچ ہزار دراہم انعام کا وعدہ ۱،۱۸۷،۲۶۰،۳۰۳،۳۹۹ اس کتاب میں مہدی کا ذکر نہ کرنے کی وجہ ۲۴۴ جس نے اولیاء الرحمن کے خلاف جرأت کی یہ کتاب اسے ادب سکھائے گی ۲۷۱